Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پاکستان سپر لیگ: ملتان سلطانز معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیجا ہے اور فرنچائز کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، اس معطلی کی وجہ فرنچائز کے مالک علی ترین کے پی سی بی کے خلاف دیے گئے بیانات ہیں۔

Leave a comment

Sign Up to Our Newsletter

Be the first to know the latest updates