Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پاکستان نے بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود 28 اور 29 اکتوبر کو دو دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود 28 اور 29 اکتوبر کو دو دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فضائی حدود ہر روز صبح 6 بجے سے 9 بجے تک بند رہیں گی، جس کا اطلاق لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں بھارت سے آنے جانے والے روٹس پر ہوگا۔ سول ایوی ایشن نے کمرشل پروازوں کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں اور ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کر دیا ہے تاکہ پروازوں کے شیڈول میں مناسب انتظام کیا جا سکے۔

Leave a comment

Sign Up to Our Newsletter

Be the first to know the latest updates