Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، مسجد نبوی ﷺ کے روح پرور مناظر

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، مسجد نبوی ﷺ کے روح پرور مناظر

مدینہ منورہ اور اس کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس نے مسجد نبوی ﷺ میں موجود زائرین کے لیے دلکش اور روح پرور مناظر پیدا کر دیے۔

بارش کے بعد گنبدِ خضریٰ کا منظر نہایت حسین اور دل موہ لینے والا تھا، جسے دیکھ کر زائرین نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ بارش نے شہر کے روحانی ماحول کو مزید پاکیزہ اور سکون بخش بنا دیا۔

محکمۂ موسمیات اور مقامی حکام نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ اچانک درجۂ حرارت میں نمایاں کمی کے باعث اپنے ساتھ گرم کپڑے ضرور رکھیں۔

Leave a comment

Sign Up to Our Newsletter

Be the first to know the latest updates