اس دعوت کا مقصد بابر اعظم کی کرکٹ کامیابیوں اور ان کے والد کی اُس محنت اور سپورٹ کو سراہنا ہے جس نے ان کے کیریئر کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیم انتظامیہ کی جانب سے یہ ایک خوبصورت جسچر سمجھا جا رہا ہے، جسے شائقین کرکٹ بھی مثبت انداز میں دیکھ رہے ہیں۔
Hide comments
