سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے لیے گئے ایم ڈی کیٹ کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں، جبکہ سی ای او ایس ٹی ایس کے مطابق اس سال کے عارضی نتائج ہی حتمی قرار پائے کیونکہ ان میں ایک بھی غلطی سامنے نہیں آئی۔ رواں برس 32 ہزار 424 طلبہ…
معروف اداکار نبیل ظفر نے کراچی میں نافذ کیے گئے ای چالان سسٹم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی تباہ حال سڑکوں، گڑھوں، ٹریفک جام اور لاپرواہ ڈرائیونگ کے ماحول میں جو شہری اپنی گاڑی بحفاظت منزل تک پہنچانے میں کامیاب ہو جائے، اسے چالان نہیں بلکہ انعام ملنا چاہیے۔ سوشل میڈیا…
اطالوی ماہرین نے خیبر پختونخوا کے محکمہ آثارِ قدیمہ کے اشتراک سے سوات سے ٹیکسلا تک مزید آٹھ تاریخی مقامات دریافت کیے ہیں، جن پر کھدائی کا تین سالہ نیا منصوبہ بھی باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ 1955 سے خطے میں قدیم تہذیبوں کی تلاش میں مصروف اطالوی آرکیالوجیکل مشن نے اس…
یوٹیوب نے اپنے صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ایک دلچسپ نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت مخصوص ویڈیوز پر نظر آنے والا لائیک بٹن اب دبانے پر مختصر انیمیشن دکھاتا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے اکتوبر 2025 کے وسط میں یوزر انٹرفیس میں متعدد تبدیلیوں کا اعلان کیا تھا،…
مصر نے بالآخر اپنے شاندار اور طویل عرصے سے منتظر عظیم الشان عجائب خانے کے دروازے دنیا بھر کے لیے کھول دیے ہیں، جہاں طوطن خامن کے مقبرے سے ملنے والے نایاب زیورات، فراعنہ کے ادوار کے عظیم مجسمے اور ایک لاکھ سے زائد قدیم مصری نوادرات نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔ اہرامِ مصر…
پاکستان کو دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش میں اہم پیش رفت ملی ہے، جب آف شور بڈنگ راؤنڈ میں 23 بلاکس کے لیے کامیاب بولیاں موصول ہوئیں، جن میں پہلے مرحلے میں 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہوگی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق زیرِ سمندر ڈرلنگ کے…
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سال 2025 کی تیسری سہ ماہی کے لیے ملک گیر کوالٹی آف سروس (QoS) سروے مکمل کر لیا ہے، جس میں سیلولر موبائل آپریٹرز کی کارکردگی کو نیٹ ورک کوریج، آواز کی خدمات اور موبائل براڈبینڈ اسپیڈ کی بنیاد پر جانچا گیا اور رپورٹ کے مطابق ڈیٹا اپ لوڈ…
این سی سی آئی اے کے اہلکاروں کے خلاف کرپشن کیسز سامنے آنے کے بعد ادارے میں اہم اقدام اٹھایا گیا ہے، جب نئے ڈائریکٹر جنرل نے اب تک درج ہونے والی تمام ایف آئی آرز اور انکوائریز کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی نے ہدایت جاری کی ہے…
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں، سیریز کا انجام رات 8 بجے طے ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز آج اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، جب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے آخری میچ کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے 55 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، تاہم دوسرے میچ میں…
ایمباپے نے تاریخ رقم کر دی، رونالڈو کے بعد ریال میڈرڈ کے لیے گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فارورڈ کائلان ایمباپے 2024/25 سیزن میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کے بعد یورپی گولڈن بوٹ حاصل کرنے والے کلب کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ایمباپے نے گزشتہ سیزن میں مجموعی طور پر 44 گول اسکور کیے، جن میں سے 31 گول لا لیگا میں شامل تھے، اور…

