پشاور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے 10 کلومیٹر رینج اور لیزر سسٹم سے لیس ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا ہے، جس کا کامیاب تجربہ نوشہرہ پولیس سینٹر میں کیا گیا؛ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ ڈرون 10 کلوگرام تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس پر نائٹ…
اسلام آباد کی عدالت نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد کر دی، تاہم دونوں نے صحت جرم سے انکار کیا؛ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کے دوران گرفتار ہادی چٹھہ کو دوبارہ ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا…
آسٹریلیا کے وارٹن بیچ پر ساحل کی صفائی کے دوران ایک خاتون اور ان کی بیٹی کو ایک پرانی شیشے کی بوتل ملی، جس میں 1916 میں جنگِ عظیم اول کے دوران دو سپاہیوں، میلکم الیگزینڈر نیویل اور ولیم کرک ہارلے، کے خطوط موجود تھے؛ میلکم نیویل جنوبی آسٹریلیا کے ولکاواٹ علاقے سے تعلق رکھتے…
ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں کی حیران کن اور بے مثال نئی تصویر جاری کر دی ہے، جو کہ لو-فریکوئنسی ریڈیو کلر امیجنگ کے میدان میں سب سے بڑی اور تفصیلی تصویر کے طور پر سامنے آئی ہے۔ یہ شاندار تصویر 18 ماہ اور 40 ہزار گھنٹے سے زائد مشاہدات کے بعد تیار کی…
راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ قبل ازیں عدالت نے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے…
صرف تین دن میں الفاشر سے 33 ہزار سے زائد افراد بے گھر، اسپتالوں میں مریضوں کے اجتماعی قتل کی اطلاعات
سوڈان کے شمالی دارفور کے شہر الفاشر میں شدت اختیار کرتی جھڑپوں کے باعث صرف تین دن کے دوران 33 ہزار سے زائد افراد اپنے گھروں سے بے دخل ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) کے مطابق یہ نقل مکانی ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے شہر پر بھرپور حملے کے بعد سامنے آئی…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کے درمیان ٹائٹل اسپانسرشپ معاہدے کی تجدید کر دی گئی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر اور ایچ بی ایل کے چیف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن آفیسر علی حبیب نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اس…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ان کی مداخلت کے باعث بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ رک گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدہ صورتحال کے دوران انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستانی قیادت سے براہِ راست رابطہ کیا اور…
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شدید ذہنی دباؤ کے باعث دل کا معمولی دورہ پڑا جس کے اگلے ہی روز انجیوگرافی کرانی پڑی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ ہم سب سمجھتے ہیں کہ ہم مضبوط ہیں اور ہر مشکل کا سامنا کر لیں گے،…
پاکستان اور امریکا کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدے کے تحت پہلی بار امریکی خام تیل کا بحری جہاز حب پہنچ گیا، جو دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات میں ایک نئی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ ریفائنری حکام کے مطابق، امریکی خام تیل سے لدے بحری جہاز کی آمد سنرجیکو آئل ٹرمینل پر ہوئی،…

