ٹوکیو: امریکا اور جاپان نے نایاب معدنیات کے حصول اور باہمی تعاون کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم سنائے تکائچی نے ٹوکیو میں دستخط کیے۔
وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر صدر ٹرمپ کا پُرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی…
منامہ: پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے انڈونیشیا کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
بحرین میں جاری مقابلوں میں قومی ٹیم اب تک ناقابلِ شکست ہے، اور فائنل میں جگہ بننے کے ساتھ ہی پاکستان نے کم از کم سلور میڈل اپنے…
ممبئی: بالی وُڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مشہور ہدایتکار ابھینو کشیپ کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے ان پر تنقید کرنے والوں کو روکنے کی وارننگ دے دی ہے۔
ایک حالیہ یوٹیوب پوڈکاسٹ میں راکھی نے کہا کہ وہ بالی وُڈ اسٹار سلمان خان کے لیے مضبوط حمایتی ہیں اور ان کی ذاتی حیثیت و خدمات…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال اب تک 55 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس ریٹرن موصول ہو چکے ہیں، تاہم ان میں سے تقریباً 17 لاکھ ریٹرنز میں آمدن صفر یا برائے نام ظاہر کی گئی ہے، جس نے ادارے کے لیے تشویش کی صورتحال پیدا کر دی…
فرانس کی جانب سے قطر اور متحدہ عرب امارات کو جدید رافیل لڑاکا طیاروں کی فروخت کے بعد بھارت میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دفاعی پیش رفت نے بھارتی فضائیہ کے لیے اسٹریٹیجک خدشات کو جنم دیا ہے، کیونکہ دونوں خلیجی ممالک نے اپنے رافیل اور میراج طیاروں…
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف کرانے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا۔ اس منصوبے کا مقصد ایئرپورٹس کو بتدریج کیش لیس ماحول میں تبدیل کرنا ہے۔
اتھارٹی کے مطابق یہ اقدام حکومت پاکستان کی ہدایات اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ سے متعلق…
اسلام آباد میں وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت کی تعلیم اور سرکاری ڈیجیٹل تبدیلی پروگرام کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔
تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ وزیراعظم کے ڈیجیٹل نیشن وژن کے تحت پاکستان ٹیکنالوجی کے ذریعے روشن مستقبل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ انہوں…
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایک میچ میں بھارت نے مقررہ وقت میں 3 سے 4 اوور کم کرائے، جس پر معمول کے مطابق جرمانہ بنتا تھا، لیکن میچ کے بعد انہیں ہدایت ملی کہ بھارت پر ہاتھ ہلکا رکھیں اور نرمی دکھائیں۔
کرس براؤڈ نے کہا…
فضائی حدود ہر روز صبح 6 بجے سے 9 بجے تک بند رہیں گی، جس کا اطلاق لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں بھارت سے آنے جانے والے روٹس پر ہوگا۔
سول ایوی ایشن نے کمرشل پروازوں کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں اور ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں…
میچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو گلابی رنگ میں سجایا جائے گا اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں گلابی تھیم کے ساتھ کھیلیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے "پنک ربن پاکستان" کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے اس اقدام کا مقصد عوام میں…

