کیلیفورنیا: میٹا نے انسٹاگرام اسٹوریز کو مزید جدید اور تخلیقی بنانے کے لیے جنریٹیو آर्टیفیشل انٹیلی جنس (AI) پر مبنی نئے فیچرز متعارف کر دیے ہیں۔
کمپنی کے مطابق اب صارفین اپنی اسٹوریز کو پہلے سے زیادہ منفرد انداز میں ایڈٹ، ری اسٹائل اور کسٹمائز کر سکیں گے۔
میٹا کا کہنا ہے کہ جون 2025 سے دستیاب…
کراچی: طویل انتظار کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ایک بار پھر برطانیہ کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق پانچ سالہ پابندی کے خاتمے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز 25 اکتوبر کو پاکستان سے برطانیہ کے لیے روانہ ہوگی۔ فلائٹ آپریشن کی بحالی کے…
کراچی: عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات کے باعث پاکستان میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں پانچویں روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار…
وشاکاپٹنم: ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بھارت میں قیام پذیر آسٹریلوی ویمن ٹیم کو اُس وقت حیران کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ہوٹل کے ڈائننگ ہال میں کھانے کے دوران اچانک ایک چوہا نکل آیا۔
چوہا دیکھتے ہی کھلاڑی گھبرا گئیں، کسی نے چیخ ماری تو کسی نے فوراً کرسی پر چڑھ کر…
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں قسمت کی دیوی ایک شہری پر مہربان ہوگئی، جس نے ’لکی ڈے ڈرا‘ میں 100 ملین درہم کی بھاری رقم جیت لی۔
یو اے ای لاٹری حکام کے مطابق، خوش نصیب فاتح کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی، تاہم سوشل میڈیا پر جاری ایک آڈیو کلپ میں نمائندہ کو فاتح…
اسلام آباد — نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا نیا اور سہل طریقہ متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت اب راست کیو آر کوڈ کے ذریعے چند سیکنڈز میں فیس ادا کی جا سکتی ہے — وہ بھی بغیر کسی اضافی چارجز کے۔
نادرا کے ترجمان کے مطابق ملک بھر کے تمام…
لاہور — پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد کسی مذہبی تنظیم کو نشانہ بنانا نہیں، بلکہ ایسے ذہنیت کے خلاف فیصلہ کرنا ہے جو امنِ عامہ کو خراب کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو ایک منظم پروجیکٹ کے طور پر…
راولپنڈی:
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کی عدالت میں بارہا عدم حاضری پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کے ضامن کی جائیداد بحقِ سرکار ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
جج امجد علی شاہ کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں عدالت نے کہا کہ وارنٹ گرفتاری کے باوجود علیمہ خان…
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ترکیہ، سعودی عرب اور سری لنکا کے وزرائے ٹرانسپورٹ و مواصلات سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں علاقائی لاجسٹک شراکت داری، کاروباری تعاون اور ٹرانسپورٹ روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔
ترکیہ سے ملاقات:
عبدالعلیم خان نے ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اوغلو سے ملاقات…
موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں وفاقی حکومت نے 514 ارب روپے بیرونی قرض حاصل کیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 150 ارب 51 کروڑ روپے زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں 364 ارب روپے قرض حاصل ہوا تھا۔
دستاویز کے مطابق:
پہلی سہ ماہی میں بیرونی مالی معاونت…

