بلوچستان حکومت کی جانب سے عوامی ٹرانسپورٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے چین سے خریدی گئی 21 جدید بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں۔ ان بسوں کی مجموعی لاگت تقریباً 81 کروڑ روپے ہے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسر علی درانی کے مطابق بسیں صوبے کے مختلف شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس…
امریکا نے روس کی دو اہم آئل کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق یہ پابندیاں روس پر دباؤ ڈالنے اور یوکرین پر قبضے کو روکنے کے لیے ہیں۔
صدر نے کہا کہ پابندیاں روسی قیادت کو معقول رویہ اپنانے پر مجبور کریں گی۔ انہوں نے مزید کہا…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیجا ہے اور فرنچائز کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سلمان آغا ٹی 20 ٹیم کے کپتان جبکہ شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔
ٹی 20 انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم، عبدالصمد اور نسیم شاہ کی واپسی شامل ہے،…
کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس نے جعلی کرنسی بنانے اور بیچنے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم بہزاد نے غیرملکی اور ملکی کرنسی نوٹ بنانے کے لیے کاغذ، کیمیکلز اور دیگر سامان استعمال کیا۔ اس کے قبضے سے جعلی اے این ایف جوائننگ آرڈرز، جعلی چیکس اور…
سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو رومانیہ کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے میزبان چیف آف ائیر اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل لیونارڈ گیبریل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور مشترکہ فضائی مشقوں کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا۔
رومانیہ ائیر…
پاکستانی اداکار زاہد احمد نے شادی اور ازدواجی زندگی کے حوالے سے نوجوانوں کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج کل طلاق اور علیحدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں، اور نئی نسل کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کوئی رشتہ یا زندگی کبھی مکمل طور پر کامل نہیں ہوتی۔…
پنجاب کے وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹریفک وارڈنز کی وردی بدلنے کا چار ماہ قبل دیا گیا حکم واپس لے لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، ٹریفک حکام نے نئے یونیفارم کی تیاری مکمل کر کے وزیراعلیٰ کو پیش کی تھی، جس کا جائزہ لینے کے بعد مریم نواز نے فیصلہ کیا کہ موجودہ یونیفارم…
اوپن اے آئی نے اپنا نیا ویب براؤزر چیٹ جی پی ٹی اٹلس پیش کر دیا ہے، جو مقبول براؤزر گوگل کروم کے لیے ممکنہ چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ براؤزر جنریٹیو اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس میں چیٹ جی پی ٹی کے فیچرز کو براہِ راست براؤزنگ کے تجربے میں…
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی روح کے منافی ہیں اور اس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ شہری جاں بحق ہوئے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ…

