Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

iyi

1,281 articles published Follow:

محمد رضوان کی کپتانی سے ہٹائے جانے پر راشد لطیف کا انکشاف — “یہ فیصلہ صرف کرکٹ سے متعلق نہیں”

کراچی — سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے پر بڑا انکشاف کر دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا، جس کے…

Read more

قومی کرکٹر عامر جمال کی ننھی بیٹی انتقال کرگئیں، مداح غمگین

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کرگئیں، اس افسوسناک خبر نے کرکٹ حلقوں اور مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ عامر جمال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ننھی شہزادی کا ہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کی اور لکھا: "اللہ کی طرف…

Read more

آصف آفریدی کا تاریخی ڈیبیو — ۹۲ سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی — پاکستانی اسپنر آصف آفریدی نے اپنے کیریئر کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں وہ کارنامہ انجام دے دیا جو تقریباً ایک صدی سے کوئی نہیں کر سکا تھا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بائیں ہاتھ کے اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کر کے 92 سال پرانا عالمی…

Read more

واشنگٹن میں سیکیورٹی الرٹ: گاڑی وائٹ ہاؤس کے گیٹ سے ٹکرا گئی

واشنگٹن — امریکی دارالحکومت میں اس وقت سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب ایک کار وائٹ ہاؤس کے مرکزی سیکیورٹی گیٹ سے ٹکرا گئی۔ سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق، واقعہ رات 10 بج کر 37 منٹ پر پیش آیا، جس کے فوری بعد سیکرٹ سروس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں…

Read more

ٹرمپ اور پیوٹن کی ہنگری میں متوقع ملاقات آخری لمحے پر منسوخ

واشنگٹن / ماسکو — امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے، کیونکہ ہنگری میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ کر دی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، ملاقات کی تیاریوں کے دوران دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں کے درمیان…

Read more

پمز اسپتال میں بریسٹ کینسر اسکریننگ کا پہلا مفت سینٹر قائم

اسلام آباد — خواتین کی صحت کے حوالے سے ایک بڑی پیشرفت کے طور پر حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کے لیے ملک کا پہلا خصوصی مرکز قائم کر دیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ بریسٹ کینسر ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے…

Read more

راولپنڈی پولیس کا انسانیت بھرا قدم، بچے کی جان بچانے کیلئے خون عطیہ کر دیا

راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں نے ایک متاثر کن مثال قائم کرتے ہوئے ایک سالہ بچے کی اوپن ہارٹ سرجری کے لیے خون عطیہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے رہائشی ایک شہری نے اپنے بیمار بچے کے لیے خون کی فوری ضرورت پیش آنے پر ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کیا۔ اطلاع ملتے…

Read more

مقابلہ حسن میں ماڈل کی عجلت، لمحوں میں مسکراہٹ شرمندگی میں بدل گئی

تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل 2025 کے فائنل مرحلے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف حاضرین بلکہ دنیا بھر کے ناظرین کو بھی چونکا دیا۔ پاناما سے تعلق رکھنے والی خوبرو ماڈل اسامر یہ سمجھ بیٹھیں کہ ان کا نام فائنل راؤنڈ کے لیے پکارا گیا ہے۔…

Read more

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان کا جیت کا خواب پھر ادھورا، جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست

کولمبو — آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا پہلی فتح کا خواب ایک اور مرتبہ پورا نہ ہو سکا۔ قومی ٹیم کو جنوبی افریقا نے 150 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ میچ بارش سے متاثر ہوا اور ابتدا میں 40 اوورز کا طے ہوا،…

Read more

وزیر خزانہ: معیشت مستحکم، مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آگئی

اسلام آباد — وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آ گئی ہے۔ چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے…

Read more