Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

iyi

1,281 articles published Follow:

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام: راولپنڈی میں جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا آغاز قریب

پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید، کم لاگت اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منصوبے کے تحت چین کے تعاون سے حاصل کی گئی 87 ایئرکنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں شہر میں پہنچ چکی ہیں۔ صدر کے قریب سابق جی ٹی ایس اڈے پر الیکٹرک بس ٹرمینل کی…

Read more

تنخواہ دار طبقے سے ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ایکسپورٹرز کے مجموعی ٹیکس سے دوگنا محصول وصول

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس کی مد میں 130 ارب روپے وصول کیے گئے، جو کہ ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ایکسپورٹرز سے حاصل ہونے والے مجموعی ٹیکس سے دوگنا ہے۔ اعداد…

Read more

زلفی بخاری کی ہمشیرہ کا نیب کی جائیداد نیلامی کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: سابق معاونِ خصوصی زلفی بخاری کی ہمشیرہ سیدہ سکینہ بخاری نے جائیداد نیلامی سے متعلق نیب کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ ہائی کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے معاملہ آج ہی کے لیے مقرر کر دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد…

Read more

خامنہ ای نے ٹرمپ کی جوہری مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات کی بحالی کی پیشکش کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ ایرانی ریاستی میڈیا کے مطابق، آیت اللہ خامنہ ای نے ایک خطاب میں کہا کہ ’’امریکی صدر دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے ایران کی…

Read more

برطانیہ میں بلوچ نیشنل موومنٹ کا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: برطانیہ میں نام نہاد بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کی جانب سے بلوچستان کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سرپرستی میں منظم کیے گئے احتجاج کی حقیقت ایک صحافتی انکشاف کے بعد سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق، لندن میں کیے گئے اس احتجاج…

Read more

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کی اننگز 333 رنز پر سمٹی، کیشوو مہاراج کا تباہ کن اسپیل

راولپنڈی میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقا کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 333 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ دن کا آغاز پاکستان نے 259 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر کیا، جہاں سعود شکیل 42 اور آغا سلمان 10 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ دونوں…

Read more

اسلام آباد کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد: سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالت نے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی۔ سماعت کے دوران علی امین گنڈا…

Read more

ی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں…

Read more

سپریم کورٹ کا عوامی سہولت کے لیے جدید آن لائن پورٹل متعارف

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوام کی آسانی اور شفاف معلومات کی فراہمی کے لیے ایک جدید پبلک فیسلیٹیشن پورٹل لانچ کر دیا ہے، جسے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی خصوصی ہدایت پر تیار کیا گیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق، اس نئے پورٹل کا لنک سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ…

Read more

ٹک ٹاک نے پاکستان میں 2 کروڑ 54 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

اسلام آباد: شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنی تازہ ترین کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 2025 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون) کے دوران پاکستان میں 2 کروڑ 54 لاکھ 48 ہزار 992 ویڈیوز کمیونٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر حذف کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق،…

Read more