Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

iyi

1,281 articles published Follow:

اکشے کمار کا اظہارِ افسوس: “اسرانی جی کی موت کی خبر نے دل توڑ دیا”

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور مزاحیہ اداکاری کے لیجنڈ گوردھن اسرانی کے انتقال پر بالی ووڈ برادری غم میں ڈوب گئی۔ ان کی وفات پر نامور اداکار اکشے کمار نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے تعزیتی پیغام…

Read more

مودی حکومت نے مسلم دشمنی کو انتخابی حکمتِ عملی بنا لیا، الجزیرہ

دوحہ: بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کے خلاف نفرت کو سیاسی مہم کا حصہ بنا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، الیکشن کے دنوں میں بی جے پی اور اس کی…

Read more

ہیری بروک نے ٹی 20 کرکٹ میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

کراچی: انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز کی تعداد 1000 تک پہنچا دی۔ ہیگلے اوول میں کھیلے گئے میچ میں ہیری بروک نے 35 گیندوں پر 78 رنز بنائے، جس میں 6 چوکے اور 5 چھکے…

Read more

جسٹس محمد کامران خان ملاخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

کوئٹہ میں 20 اکتوبر 2025 کو بلوچستان ہائیکورٹ میں ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھایا۔ تقریب میں ہائی کورٹ کے جج صاحبان، رجسٹرار، سینئر جوڈیشل افسران، وکلاء برادری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ جسٹس اقبال احمد کاسی…

Read more

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، کسٹمز کلیئرنس میں تاخیر باعث

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے  سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس ( س  ای ڈ) کے نفاذ کے بعد کراچی پورٹ پر پیٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں تاخیر کے سبب ملک بھر میں پیٹرول کی ممکنہ قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (OCAC) نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہنگامی خط لکھ کر…

Read more

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے خلاف نیا طاقتور بیلسٹک میزائل متعارف کرادیا

جنوبی کوریا نے حال ہی میں ایک جدید بیلسٹک میزائل، جسے مقامی ذرائع "مانسٹر" کے نام سے جانتے ہیں، متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام شمالی کوریا کی بڑھتی ہوئی میزائل اور نیوکلیئر صلاحیت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مضبوط…

Read more

امریکہ میں ایمیزون ویب سروسز کی خرابی، ہزاروں ویب سائٹس بند

امریکہ میں ایمیزون ویب سروسز (اے ڈبلیو ایس) میں آنے والے تکنیکی خلل کے باعث تقریباً 2 ہزار ویب سائٹس عارضی طور پر بند ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس مسئلے سے رابن ہڈ اور وینمو جیسے پلیٹ فارمز کی سروسز بھی متاثر ہوئیں، اور خاص طور پر مشرقی ریاستوں میں ڈی این…

Read more

کراچی پولیس نے انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا

کراچی پولیس نے انٹرپول کی معاونت سے ماسی گینگ کے سرغنہ عمران ولد عباس علی کو گرفتار کر لیا ہے، جو ماسیوں کو ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات فراہم کرتا تھا۔ اس سے پہلے گینگ کی دو خواتین رکنیں بھی گرفتار ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم عمران کو انٹرپول نے سعودی عرب…

Read more

اقرا اور یاسر حسین نے بیٹے کے شوق کی خاطر ڈیفنس چھوڑ دیا

کراچی: اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے کبیر حسین کے شوق کی خاطر ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ کر دوسرے علاقے میں رہائش اختیار کرلی۔ یاسر حسین حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباس کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے…

Read more

مریم نواز کا سیلاب متاثرین سے خطاب: “میرے ہوتے پنجاب کے عوام کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا”

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیپالپور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام کی عزت نفس کو کسی صورت مجروح نہیں ہونے دیں گے۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ سیلاب کے بعد دنیا سے مدد مانگنے کی بجائے سب سے پہلے پنجاب کے وسائل کو براہِ راست عوام کے قدموں…

Read more