Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

iyi

1,289 articles published Follow:

Rajpal Yadav نے چیک باؤنس کیس میں عدالتیحکم پر خود کو پولیس کے حوالے کردیا, تہاڑ جیل میںگرفتاری دے دی!

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور بالی ووڈ کامیڈین و اداکار راج پال یادیو نے چیک باؤنس کیس میں عدالتی حکم پر خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کامیڈین و اداکار راج پال یادیو چیک باؤنس کیس میں تصفیہ کی رقم…

Read more

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں نئی طبی سہولیات کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کے روز کراچی کے میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ (ایم ایم آئی) اسپتال میں تین نئی طبی سہولیات کا افتتاح کیا، جن میں ابنِ سینا وارڈ، ابن الہیثم وارڈ اور الشفاء او پی ڈی شامل ہیں۔ ان توسیعی اقدامات کا مقصد صوبے میں مریضوں کی بہتر نگہداشت اور صحت…

Read more

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ڈائریکٹ سائن کر لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے معروف فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو براہِ راست سائن کر لیا ہے۔ لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کی خدمات 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں حاصل کی ہیں۔ مستفیض الرحمان اس سے قبل بھی 2016 اور 2018…

Read more

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دھماکے کے بعد شدید سیکورٹی، داخلہ و خروج کے راستے بند

اسلام آباد: آج اسلام آباد کے علاقے تارلائی میں ایک امام بارگاہ اور مسجد پر ہونے والے شدید خودکش دھماکے کے بعد حکام نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیے ہیں، جس کے باعث دونوں شہروں میں سفر میں شدید خلل پڑ گیا ہے۔ حکام نے شہریوں اور…

Read more

بھارت بمقابلہ پاکستان میچ پر ممکنہ بائیکاٹ: سری لنکا کرکٹ نے پی سی بی سے نظرثانی کی اپیل کر دی

سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران سری لنکا میں شیڈول بھارت اور پاکستان کے میچ کے ممکنہ بائیکاٹ سے متعلق خبروں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر رجوع کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت ان میڈیا رپورٹس کے…

Read more

لاہور میں بسنت کے دوران پتنگوں اور ڈور کی ریکارڈ فروخت، ایک ارب 60 کروڑ روپے سے تجاوز

لاہور میں پانچ روزہ بسنت فیسٹیول کے دوران پتنگوں اور ڈور کی فروخت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ تفصیلات کے مطابق بسنت کے دوران ایک ارب 60 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی پتنگیں اور ڈور فروخت ہوئیں۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ ملک فیضان احمد نے بتایا کہ بسنت کے…

Read more

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں جمعہ کے روز دورانِ نماز ایک امام بارگاہ کے قریب زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے فوراً بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے۔ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس کے مطابق شہر بھر میں ایمرجنسی پروٹوکول نافذ کر دیے گئے ہیں۔…

Read more

. بسنت کے موقع پر لاہور بھر میں صفائی مہم، تاریخی مقامات کے تحفظ کے خصوصی اقدامات

لاہور (6 فروری): بسنت کے تین روزہ تہوار کے دوران شہر بھر میں صفائی اور ستھرائی کو یقینی بنانے کے لیے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) نے خصوصی انتظامات کر لیے ہیں۔ شہر کی صفائی برقرار رکھنے کے لیے 20 ہزار سے زائد سینیٹری ورکرز تعینات کر دیے گئے ہیں، جبکہ اس…

Read more

اگر بہنوں کی مداخلت نہ ہوتی تو نومبر 2024 تک عمران خان رہا ہو چکے ہوتے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (6 فروری 2026): رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں کی سیاست میں مداخلت نہ ہوتی تو وہ نومبر 2024 تک عمران خان کی رہائی ممکن بنا چکے ہوتے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’خبر‘ میں گفتگو کرتے…

Read more

بسنت کے موقع پر ایئرپورٹ اور اطراف کے علاقوں میں پتنگ بازی پر سخت پابندی

بسنت کے موقع پر لاہور میں فضائی آپریشن کو محفوظ بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کے تمام علاقوں میں بھی پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی نافذ کر دی…

Read more