سان فرانسسکو: مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک نیا سنگِ میل — اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں بدلنے کے قریب ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے چیٹ جی پی ٹی ایپ میں ڈائریکٹ میسجنگ (DM) فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جو صارفین کو ایک دوسرے…
لاہور: تنظیماتِ اہل سنت نے آج کے لیے دی گئی کسی بھی شٹر ڈاؤن، پہیہ جام یا احتجاجی مظاہرے کی کال کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ترجمان محمد اکرم رضوی نے وضاحت کی کہ تنظیم کی جانب سے آج کسی قسم کی ہڑتال کی کال نہیں دی گئی، البتہ ملک بھر کی مساجد…
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے سیلاب سے متاثرہ زرعی اور کمرشل صارفین کے لیے بڑا ریلیف پیکج دیتے ہوئے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق یہ صارفین جنوری سے جون 2026 تک قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے۔ مجموعی طور پر گھریلو…
کراچی: ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر ریکارڈ سطح چھو لی، فی تولہ سونا آج مزید 14 ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جویلرز ایسوسی ایشن کے مطابق نئی قیمت 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے فی تولہ مقرر کی گئی ہے، جبکہ 10 گرام سونا بھی 12 ہزار…
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس کا روٹ جزوی طور پر محدود کردیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے ترجمان کے مطابق میٹرو بس سروس اب صرف گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلائی جا رہی ہے، جبکہ ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک…
دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ جمعرات کو ایشیا پیسیفک ریجنل کوالیفائر میں متحدہ عرب امارات نے جاپان کو شکست دے کر ایونٹ میں جگہ بنائی، یوں یو اے ای ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کرنے والی آخری ٹیم بن گئی۔…
نیویارک: فوربز نے سال 2025 کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی تازہ فہرست جاری کر دی، جس میں کرسٹیانو رونالڈو بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی کلب النصر کے کپتان رونالڈو کی سالانہ آمدنی 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جب کہ انٹر میامی کے اسٹار لیونل…
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے 19 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مقدمہ تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں درج کیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کی مسلسل…
اسلام آباد: اقوامِ متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق ہانیہ عامر خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے فروغ کے لیے آگاہی مہمات میں اہم کردار ادا کریں گی۔ اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہانیہ اپنے…
پنڈی، لاہور اور فیصل آباد کے شائقینِ کرکٹ کے لیے تفصیلات جاری لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے جنرل…

