اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل نے صدرِ مملکت کو افغان طالبان حکومت کے حالیہ جارحانہ اور اشتعال انگیز اقدامات کے تناظر میں…
مہمند: پاک فوج نے ایک اہم آپریشن کے دوران دراندازی کی کوشش کرنے والے 30 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان سرزمین سے مہمند کے سرحدی علاقے ترکمان زئی کے راستے دراندازی کی کوشش کی جا رہی تھی، جس کا مقصد پاکستان کے اندر دہشت گردی پھیلانا تھا۔ ذرائع کا کہنا…
اسلام آباد: سردیوں کی آمد سے قبل ہی عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا گیا — اوگرا نے آر ایل این جی (درآمدی گیس) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر 2025 کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 22 سینٹ فی ایم ایم…
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹرز نے بھارت کے “ہینڈ شیک تنازع” پر مزاحیہ انداز میں طنز کیا، اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ طنزیہ فوٹوشوٹ کایو اسپورٹس (Kayo Sports) کی جانب سے کیا گیا، جس میں آسٹریلیا کی مرد و خواتین ٹیموں کے معروف کھلاڑیوں نے بھارتی ٹیم کے…
لاہور: جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایڈن مارکرام نے لاہور ٹیسٹ میں شکست کے بعد کہا ہے کہ مشکل کنڈیشنز کے باوجود ان کی ٹیم نے بہترین فائٹ دکھائی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مارکرام نے کہا کہ اگر ٹاس ہمارے حق میں آتا تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتے،…
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق دائر درخواست خارج کر دی۔ دو رکنی بینچ — جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد — پر مشتمل عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا…
ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عرصہ دراز سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور زیرِ علاج تھے۔ پنکج دھیر نے…
اسلام آباد: پاکستان اس سال دہائیوں کی سرد ترین سردی کے لیے تیار رہے، کیوں کہ عالمی موسمیاتی ماہرین نے "لا نینا" (La Niña) کے اثرات کے باعث درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ اقوامِ متحدہ اور انٹرسیکٹر کوآرڈینیشن گروپ (ISCG) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، شمالی…
لاہور: پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دے دی، اسپنر نعمان علی نے میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کر کے فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔ 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی…
ریاض: سعودی عرب نے غیر ملکی شہریوں کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے کفالت کے نظام سے آزادی دینے والی "پریمیم رہائش" (Premium Residency) اسکیم کا نیا ورژن نافذ کر دیا ہے، جو اکتوبر 2025 سے مؤثر ہوگا۔ تازہ اپڈیٹ میں فیس، مراعات اور درخواست کے نئے طریقۂ کار کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔…

