اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ اقتصادی شراکت داری کو مزید وسعت دینے اور سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے تجارت رانا احسان افضل خان اور یو اے ای کے وزیر برائے غیر ملکی تجارت ڈاکٹر…
اسلام آباد: پاکستان کی تیسری نجی ایئرلائن ایئر سیال (ایئر سیال) نے برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر فلائٹ آپریشن کی اجازت کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرسیال نے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے پروازیں چلانے کی منظوری حاصل کرنے کے…
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور طویل عرصے تک اسپیکر سندھ اسمبلی رہنے والے آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کو تقریباً ایک ماہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ چند روز قبل ان کی طبیعت دوبارہ خراب ہوئی…
دبئی:دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر (ڈی آئی ایف سی) کی عدالت نے معروف بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی کے خلاف بڑا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 16 کروڑ 87 لاکھ درہم (تقریباً 45.9 ملین امریکی ڈالر) کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ڈالر) کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ فیصلہ دبئی DIFC کی مصالحتی عدالت…
پشاور: خیبرپختونخوا کے نئے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری کی تقریب آج شام 4 بجے گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوگی۔ گورنر ہاؤس کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس کو اس حوالے سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گورنر فیصل کریم کنڈی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا…
اسلام آباد: آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر ایوانِ صدر اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیاسی رہنماؤں کے درمیان آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں چوہدری ریاض، تنویر الیاس، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری یاسین، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر اور سابق وزیراعظم سردار یعقوب نے شرکت…
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے نمایاں کمی کا امکان ہے، جس سے عوام کو مہنگائی کے دباؤ میں کچھ ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 6 روپے 10 پیسے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا…
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ دوسرے روز بھی برقرار ہے، 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے آغاز پر 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی، جب 100 انڈیکس 7 ہزار پوائنٹس بڑھ کر 1,65,476 پوائنٹس کی سطح پر…
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی فوجی قیادت کے من گھڑت اور اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتے ہوئے سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فوج کی جانب سے جھوٹے دعوؤں اور پروپیگنڈے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو چکا ہے،…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹرتھ سوشل‘ پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ چین نے جان بوجھ کر امریکی سویا بین کی خریداری بند کر دی ہے، جو کہ “امریکی معیشت سے دشمنی” کے مترادف…

