Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

iyi

1,281 articles published Follow:

پانچ ہزار دو سو سال قید کی سزا پانے والا فلسطینی انجینئر

دنیا کے سب سے طویل قید کی سزا پانے والے قیدیوں میں ایک نام عبداللہ غالب البرغوثی (Abdullah Ghaleb Barghouti) کا ہے، جنہیں اسرائیلی فوجی عدالت نے 67 عمر قیدوں اور 5,200 سال کی سزا سنائی۔ انہیں "Prince of the Shadow" (پرنس آف دی شیڈو) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے — ایک ایسا…

Read more

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سعد رضوی کا سراغ مل گیا، مریدکے میں پرتشدد احتجاج کے بعد حالات کشیدہ

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی اور ان کے قریبی ساتھی انس رضوی کا سراغ لگا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کو جلد حراست میں لیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رضوی اور انس رضوی کے…

Read more

راولپنڈی: سعد رضوی سمیت 21 رہنماؤں پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی اور مقامی قیادت کے خلاف انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ روات میں پولیس سب انسپکٹر نجیب اللہ کی مدعیت میں درج ہوا۔ پولیس کے مطابق، مقدمے میں سعد رضوی، قاری بلال سمیت 21 عہدیداران اور…

Read more

آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مظہر سعید شاہ نے استعفیٰ دے دیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مظہر سعید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان مظفرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اپنے بیان میں مظہر سعید شاہ کا کہنا تھا کہ وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر وزارت اطلاعات کے منصب سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے…

Read more

مذہبی جماعت کا احتجاج ختم — 6 روز بعد فیض آباد انٹرچینج کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: مذہبی جماعت کے احتجاج کے خاتمے کے بعد فیض آباد انٹرچینج کو چھ روز کی بندش کے بعد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے علاقے میں صورتِ حال معمول پر لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، فیض آباد جانے والے تمام راستوں سے کنٹینرز ہٹانے…

Read more

“آپ کو خوبصورت کہنے پر کوئی اعتراض تو نہیں؟” — ڈونلڈ ٹرمپ کی اطالوی وزیراعظم سے گفتگو وائرل

“آپ کو خوبصورت کہنے پر کوئی اعتراض تو نہیں؟” — ڈونلڈ ٹرمپ کی اطالوی وزیراعظم سے گفتگو وائرل شرم الشیخ (مصر): غزہ امن اجلاس کے دوران امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنی بے ساختہ گفتگو کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے، جب انہوں نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی…

Read more

دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین وآپس—پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی دوسری اننگز مشکلات کا شکار ہوگئی۔ قومی ٹیم کے پانچ بلے باز پویلین لوٹ گئے اور بیٹنگ لائن ایک بار پھر دباؤ میں نظر آئی۔ پہلی اننگز میں شاندار 93 رنز بنانے والے امام الحق اس مرتبہ زیادہ دیر کریز پر نہ…

Read more

اگر آپ سگریٹ چھوڑ دیں تو کسی کو بھی “قتل” کرسکتی ہیں — طیب اردوان کی بات پر اطالوی وزیراعظم کا دلچسپ جواب

شرم الشیخ (مصر): غزہ امن اجلاس کے دوران ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان اور اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے درمیان ہونے والی ایک دلچسپ گفتگو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ “آپ بہت اچھی لگ رہی ہیں، لیکن اگر آپ سگریٹ چھوڑ دیں تو کسی کو بھی قتل کرسکتی ہیں،…

Read more

وزیر خزانہ کی امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت — واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے ساتھ کامیاب ٹیرف مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی راہ پر گامزن ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پُرکشش مواقع فراہم کر رہا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق، وزیر خزانہ اس وقت واشنگٹن میں ہیں جہاں وہ…

Read more

ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسکاٹ لینڈ کی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

ترک ثقافت اور اسلامی تاریخ پر مبنی ڈراموں نے ایک اور غیر مسلم کو اسلام کے قریب کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی رہائشی جولیٹا لورینا مارٹینز نے مقبول ترک سیریز “کورولوش عثمان” دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ ترک پروڈکشن کمپنی کے مطابق، جولیٹا نے سیریز کے ذریعے سلطنتِ عثمانیہ کی تاریخ اور ترک تہذیب…

Read more