Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

iyi

1,294 articles published Follow:

پاکستان کی پولیس سروس میں سنگِ میل: راجندر میگھوار ملک کے پہلے ہندو ASP مقرر

پاکستان کی پولیس سروس کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قائم ہوا ہے، جب ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے راجندر میگھوار نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ASP) کا عہدہ سنبھالا۔ وہ اس منصب پر فائز ہونے والے ملک کے پہلے ہندو نوجوان ہیں۔ لاہور میں تعینات راجندر میگھوار کو گلبرگ کے علاقے میں…

Read more

لاہور کا ڈان فیضان باکسر سی سی ڈی کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا۔

لاہور: لاہور انڈرورلڈ کا اشتہاری فیضان باکسر سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک جرم کی دنیا میں زندگی بہت مختصر ہوتی ہے۔ 28 سالہ فیضان باکسر، جو لاہور کے انڈرورلڈ کا ایک نامور کردار تھا، ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے انجام کو پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق، دو روز قبل فیضان…

Read more

اقرار الحسن 15 جنوری کو سیاسی پارٹی کا اعلان کریں گے؟

نئی سیاست، نیا بیانیہ — پارٹی کا نام کیا ہو سکتا ہے؟ پاکستان کے معروف صحافی اور ٹی وی اینکر اقرار الحسن کے بارے میں سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں ایک بڑی بحث جاری ہے کہ وہ 15 جنوری کو اپنی نئی سیاسی جماعت کا باضابطہ اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ اگر یہ خبر…

Read more

ایران: معاشی بحران، سیاسی عدم اطمینان حکومت کے لیے خطرہ

ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کرنسی کی گرتی قدر کی وجہ سے شروع ہونے والے مظاہرے اب سیاسی عدم استحکام کا سبب بننے لگے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ مسائل حکومت کی اتھارٹی کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں۔ایران بھر میں مظاہروں کی ایک لہر پھیلتی جا رہی ہے جو کہ…

Read more

بڑا فراڈ کیس! نوجوانوں سے لاکھوں روپے ہتھیانے والے گرفتار ہوں گے

اسلام آباد کے SHO کھنہ نے ٹائنز کمپنی کے مالکان کے خلاف نوکری کے جھانسے میں فراڈ اور دھمکیوں کے الزامات پر ایف آئی آر درج کر دی ہے۔ متاثرین کے مطابق ملزمان نے نوجوانوں سے تقریباً 42 لاکھ روپے ہتھیائے اور بعد میں تشدد اور دھمکیاں دیں۔ شہری اور عوامی حلقے اس کارروائی کو سراہتے ہیں…

Read more

پاکستان سے 4 ہزار ڈاکٹرز، 11 ہزار نرسز، ہزاروں آئی ٹی ایکسپرٹس، اکاؤنٹس، فنانس پروفیشنلز پچھلے دو سال میں ملک چھوڑ کر چلے گئے

پاکستان اس وقت ایک سنگین مسئلے سے دوچار ہے جسے ماہرین برین ڈرین قرار دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس اور مختلف سرکاری و غیر سرکاری اندازوں کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں پاکستان سے تقریباً 4 ہزار ڈاکٹرز، 11 ہزار نرسز اور ہزاروں آئی ٹی ایکسپرٹس، اکاؤنٹس، اور فنانس پروفیشنلز ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل…

Read more

فلسطینی بچوں کی ویڈیو اور جیکی چین کا جذباتی ردِعمل

غزہ میں جاری جنگ نے انسانی تاریخ کے دلخراش مناظر دنیا کے سامنے رکھ دیے ہیں، جہاں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا طبقہ معصوم بچوں کا ہے۔ بمباری، خوف، بھوک اور عدم تحفظ نے ان بچوں سے ان کا بچپن چھین لیا ہے۔ انہی حالات میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس…

Read more

ماہر علم نجوم سامعہ خان نے قومی کرکٹر بابراعظم اور اداکارہ ہانیہ عامر کو رواں سال شادی نہ کرنے کا مشورہ دیدیا 

پاکستان کی نامور ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے شوبز اور اسپورٹس سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ ایک حالیہ گفتگو کے دوران انہوں نے اداکارہ ہانیہ عامر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے مستقبل سے متعلق اپنے مشاہدات کا اظہار کیا۔ سامعہ خان…

Read more

واہ کینٹ: غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون قتل

واہ کینٹ کے علاقے لالہ زار کالونی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون سمیرا عزیز کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ایک ہفتہ قبل قطر سے اپنے چچا شوکت اور فیصل کے ہمراہ پاکستان آئی تھی۔ واقعے کے بعد مقتولہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ…

Read more

عدالت کا اہم فیصلہ: عادل راجہ سمیت دیگر ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں

ملک میں قانون کی بالادستی ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہے، جب ایک ہائی پروفائل مقدمے میں عدالت نے طویل سماعت کے بعد مرکزی ملزم عادل راجہ اور اس کے دیگر ساتھیوں کو مختلف جرائم میں ملوث پائے جانے پر سزائیں سنا دیں۔ اس فیصلے کو عدالتی نظام میں ایک اہم پیش رفت…

Read more