پنجاب اسمبلی میں ایک شدید سیاسی تنازع پیدا ہو گیا جب خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بدتمیزی اور دھکے دینے کے مناظر سامنے آئے۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ وزیراعلیٰ آفریدی کو دھکا دیا گیا، ہاتھا پائی کی گئی، اور زبانی طور پر ہتک عزت کا…
پنجاب حکومت نے پیر افورس میں 500 سارجنٹس/ڈرائیورز (گریڈ 7) کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے تمام اضلاع کے لیے الگ الگ کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) ان بھرتیوں کا عمل مکمل کرے گی۔ امیدواروں کی عمر کی حد 18 سے 25 سال مقرر کی…
پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں تدریسی معیار اور تعلیمی نتائج بہتر بنانے کے لیے صوبے بھر کے اساتذہ کے لیے کارکردگی پر مبنی الاؤنس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
سرکاری حکام کے مطابق یہ الاؤنس پرائمری، ایلیمنٹری، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو دیا جائے گا۔…
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سالانہ سسٹم مینٹیننس کے سلسلے میں ہفتہ، 27 دسمبر 2025 کے لیے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جو اس کے تمام سروس ایریاز میں نافذ العمل ہوگا۔
آئیسکو کے مطابق مینٹیننس کا کام 11 کے وی فیڈرز، 132 کے وی گرڈ اسٹیشنز اور…
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BE&OE) کے مطابق، 2024 میں 7 لاکھ 27 ہزار 381 پاکستانیوں نے بیرون ملک ملازمت کے لیے یا بطور مستقل پیشہ ورانہ کردار اختیار کیا۔
2025 میں صورتحال مزید بگڑ گئی اور صرف نومبر کے اختتام تک 6 لاکھ 87 ہزار 246 افراد بیرون ملک جا چکے تھے۔…
وزیر اعلیٰ نے اس فیصلے کا اعلان کرسمس کی تقریب میں کرتے ہوئے کہا کہ یہ رعایت سکھ مذہبی فریضے یعنی پگڑی پہننے کی مذہبی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔
مریم نواز شریف نے پنجاب حکومت کی اقلیتوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے تحفظ کے عزم کو بھی دہرایا۔…
بھارت نے ہمالیائی خطے میں اسٹریٹجک سڑکوں، سرنگوں، پلوں اور جدید لینڈنگ گراؤنڈز کی تعمیر میں نمایاں تیزی لا دی ہے۔
یہ تعمیراتی سرگرمیاں بنیادی طور پر بارڈر روڈز آرگنائزیشن (BRO) کی نگرانی میں کی جا رہی ہیں، جن کا مقصد ہر موسم میں رابطہ ممکن بنانا، فوجی نقل و حرکت کو تیز کرنا…
روس کے انتہائی سرد شمالی شہر یاکوتسک میں 25 دسمبر کو درجہ حرارت خطرناک حد تک گر کر منفی 56 ڈگری سیلسیئس تک پہنچ گیا، جس نے مقامی لوگوں کے لیے زندگی مشکل بنا دی ہے۔
شہر میں اس شدید سردی کے اثرات ہر جگہ دیکھنے کو ملے۔ گاڑیاں اور سڑکیں برف کی تہہ…
امریکا نے نائجیریا کے شمالی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں، جہاں شدت پسند تنظیم شہریوں کو نشانہ بنا رہی تھی۔ امریکی بحریہ نے داعش کے اہداف پر ٹام ہاک کروز میزائل داغے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس کی رات ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ…
پاکستان کی قدیم ترین اور سب سے بڑی بریوری مری بریوری نے تقریباً پچاس برس بعد اپنا برآمدی لائسنس حاصل کر لیا ہے، جسے کمپنی کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ 1860 میں قائم ہونے والی یہ بریوری طویل عرصے سے سخت قوانین اور مخالفت کے باوجود اپنی سرگرمیاں…

