Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

iyi

1,294 articles published Follow:

رات کی روشنی بھی بجلی بننے لگی: چاندنی سے توانائی پیدا کرنے والی نئی ٹیکنالوجی

سائنس دانوں نے قابلِ تجدید توانائی کے میدان میں ایک حیران کن پیش رفت کرتے ہوئے ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جو چاندنی سے بھی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ نظام روایتی سولر پینلز سے مختلف ہے جو صرف سورج کی روشنی پر انحصار کرتے ہیں، جبکہ یہ نئی ڈیوائس رات…

Read more

انسٹاگرام نے فی پوسٹ صرف پانچ ہیش ٹیگز کی حد کیوں مقرر کی؟ مکمل تفصیل

انسٹاگرام نے ایک بڑی اپڈیٹ متعارف کرائی ہے جس کے تحت اب صارفین ہر پوسٹ یا ریل میں صرف پانچ ہیش ٹیگز استعمال کر سکیں گے۔ یہ ایک نمایاں تبدیلی ہے، کیونکہ اس سے پہلے زیادہ تعداد میں ہیش ٹیگز لگانے کی اجازت تھی۔ یہ تبدیلی انسٹاگرام کی قیادت کی جانب سے کنفرم کی گئی،…

Read more

ٹک ٹاک پر پابندی ٹل گئی؟ امریکی خریداروں کو فروخت کا معاہدہ طے پا گیا

مشہور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے امریکا میں ممکنہ پابندی سے بچنے کے لیے اپنی امریکی سرگرمیوں میں مطلوبہ حصص فروخت کرنے کا معاہدہ حتمی شکل دے دی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد ٹک ٹاک کے لیے امریکی مارکیٹ میں کام جاری رکھنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ٹک ٹاک کے…

Read more

رطانیہ میں چاقو حملے کے دوران 11 سالہ بچی کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان کی ستائش

برطانوی عدالت نے لیسٹر اسکوائر میں ہونے والے چاقو حملے کے دوران 11 سالہ بچی کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان عبداللہ تنولی کی بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں ایک ہزار پاؤنڈ نقد انعام دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ سال اگست میں پیش آیا، جب عبداللہ ایک مقامی دکان پر سیکیورٹی کی…

Read more

حکومت کا سائبر سیکیورٹی کے لیے اعلیٰ سطحی ادارہ قائم، ریاستی نظام کو سائبر خطرات سے بچانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بڑھتے ہوئے سائبر خطرات اور قومی سلامتی کو درپیش ڈیجیٹل چیلنجز کے پیشِ نظر نیشنل کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن سیکیورٹی (NCICS) قائم کر دی ہے، جس کا مقصد اہم سرکاری انفارمیشن انفراسٹرکچر اور ڈیجیٹل نظاموں کو محفوظ بنانا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، دشمن اور…

Read more

کے پی حکومت کا ماحول دوست الیکٹرک رکشہ متعارف، ڈرائیوروں کی آمدن بڑھانے کا منصوبہ

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے کے پی سائنس ایجنڈا کے تحت ایک جدید الیکٹرک رکشہ متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد شہری ٹرانسپورٹ نظام کو جدید بنانا اور رکشہ ڈرائیوروں کی آمدن میں نمایاں اضافہ کرنا ہے۔   یہ منصوبہ ایندھن پر انحصار کم کرنے، مرمت اور دیکھ بھال کے اخراجات گھٹانے اور ڈرائیوروں…

Read more

پی آئی اے کی نجکاری: فوجی فرٹیلائزر دستبردار، تین بولی دہندگان میدان میں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی) کی نجکاری کے عمل کو 23 دسمبر کو آگے بڑھایا جائے گا، تاہم فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے دستبردار ہونے کے بعد اب صرف تین بولی دہندگان اس دوڑ میں شامل رہ گئے ہیں۔ پرائیویٹائزیشن کمیشن کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے شیڈول کے…

Read more

مری جانے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

مری میں جاری برفباری کے پیشِ نظر چیف ٹریفک آفیسر (CTO) عمران رزاق نے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں شدید موسمی حالات کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز اور روانگی سے قبل تازہ ترین موسم اور ٹریفک صورتحال چیک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس مری…

Read more

ایشیا کپ فائنل میں ایک بار پھر پاک بھارت ٹکراؤ

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، جب پاکستان انڈر 19 ٹیم نے دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش انڈر 19 کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت انڈر 19 نے سری لنکا…

Read more

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل انقلاب، امتحانات میں ای مارکنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے امتحانی نظام میں بڑی ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جائے گا۔ نئے منصوبے کے مطابق امتحانات میں ای مارکنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا تاکہ نتائج کی تیاری میں شفافیت…

Read more