یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گزشتہ رات ایک غیر ملکی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کی واپسی اس لیے خاص توجہ کا مرکز بنی کیونکہ ان کے خلاف مختلف مقدمات اور تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کئی گھنٹے اسلام آباد ایئرپورٹ کے اندر موجود رہیں،…
اسلام آباد: مشہور شخصیت رجب بٹ کی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے سے قبل عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد رجب بٹ بغیر کسی رکاوٹ کے ملک میں داخل ہو سکیں گے۔ قانونی ماہرین کے مطابق یہ ضمانت عبوری نوعیت کی ہے اور آئندہ سماعت تک برقرار رہے گی۔…
پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ نے ملک بدر کرتے ہوئے آج صبح وطن واپس بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق رجب بٹ لندن ایئرپورٹ سے پاکستان جانے والی پرواز کے ذریعے روانہ ہوئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق رجب بٹ کی ملک بدری کی اصل وجہ ان کے برطانوی ویزے کی منسوخی بتائی جا رہی ہے۔…
سوشل میڈیا پر اروُب کے لیے تعریفوں کا طوفان امڈ آیا ہے، جو مشکل ترین وقت میں ڈکی بھائی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی رہیں۔ لوگوں نے ماضی میں انہیں ’’گولڈ ڈِگر‘‘ کہا اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ چھوڑ کر چلی جائیں گی، مگر اروُب نے ثابت کر دیا کہ وفاداری صرف باتوں سے…
جدید 50G PON ٹیکنالوجی کی بنیاد پر تیار کیا گیا یہ نیٹ ورک عالمی سطح پر انٹرنیٹ انفراسٹرکچر میں ایک بڑی پیش رفت ہے۔ اس کی بدولت کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ورچوئل ریئلٹی، 8K اسٹریمنگ اور اسمارٹ ہوم سسٹمز کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ممکن ہو گیا ہے۔ تیز ترین کنیکٹیویٹی کے باعث بڑے فائلز چند منٹ…
35ویں نیشنل گیمز کراچی میں خیبر پختونخوا کی ایک خاتون ایتھلیٹ نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیلنگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کر کے نئی مثال قائم کر دی۔ کراچی یاٹ کلب میں ہونے والی ویمنز لیزر ریڈیل کیٹیگری کے مقابلے میں کھلاڑی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
یہ…
متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک نیا اور حیران کن دعویٰ کرکے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ ان کا بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ 1982 میں نکاح ہوا تھا۔ ان کے اس بیان نے سب کو حیران کر دیا، کیونکہ کرینہ کپور 1980…
مدینہ منورہ اور اس کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس نے مسجد نبوی ﷺ میں موجود زائرین کے لیے دلکش اور روح پرور مناظر پیدا کر دیے۔ بارش کے بعد گنبدِ خضریٰ کا منظر نہایت حسین اور دل موہ لینے والا تھا، جسے دیکھ کر زائرین نے اللہ کا شکر…
انٹرمیڈیٹ سطح پر داخلے کے لیے آرٹس اور سائنس گروپس کی پابندی ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد میٹرک میں آرٹس کے طالبعلم اب پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، آئی سی ایس اور دیگر گروپس میں داخلہ لے سکیں گے۔ یہ اہم فیصلہ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) کے 183ویں اجلاس میں کراچی میں…
ایک اہم سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص روزانہ صرف 27 منٹ مراقبہ (Meditation) کرے اور یہ عمل مسلسل 8 ہفتے جاری رکھے، تو دماغ کی ساخت میں نمایاں تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق: دماغ کے وہ حصے جہاں یادداشت، سیکھنے اور خود آگاہی سے متعلق گرے…

