Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پاکستان سے 4 ہزار ڈاکٹرز، 11 ہزار نرسز، ہزاروں آئی ٹی ایکسپرٹس، اکاؤنٹس، فنانس پروفیشنلز پچھلے دو سال میں ملک چھوڑ کر چلے گئے

پاکستان اس وقت ایک سنگین مسئلے سے دوچار ہے جسے ماہرین برین ڈرین قرار دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس اور مختلف سرکاری و غیر سرکاری اندازوں کے مطابق گزشتہ دو برسوں…