Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

چین نے دنیا کا پہلا آپریشنل 10G براڈبینڈ نیٹ ورک سنان کاؤنٹی میں لانچ کر دیا ہے، جو تقریباً 9,800 Mbps کی ریکارڈ توڑ رفتار اور انتہائی کم لیٹنسی فراہم کرتا ہے۔

جدید 50G PON ٹیکنالوجی کی بنیاد پر تیار کیا گیا یہ نیٹ ورک عالمی سطح پر انٹرنیٹ انفراسٹرکچر میں ایک بڑی پیش رفت ہے۔ اس کی بدولت کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ورچوئل…