پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بھیجے گئے لیگل نوٹس کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں علی ترین نے کہا کہ پی سی بی نے انہیں نوٹس بھیجا جس میں مطالبہ کیا…
News
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کی نئی پابندیوں کے جواب میں کہا ہے کہ روس کبھی بھی امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے واضح کیا کہ امریکا کے غیر دوستانہ اقدامات روس اور امریکا کے تعلقات کو مزید متاثر کریں گے، اور کوئی خودمختار ملک…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے ک امریکا جلد ہی وینزویلا میں زمینی کارروائی کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں اپنے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ وینزویلا کی موجودہ حکومت سے مطمئن نہیں ہیں اور منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔…
بدین: سندھ کے ضلع بدین میں ایک بھیانک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی بہن حسنہ راہو اور ایک اور شخص جاں بحق ہو گئے، جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔
حادثہ خورواہ چوک کے قریب پیش آیا جب دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ شدید ٹکر کے باعث گاڑیاں بری طرح متاثر…
کراچی: پاکستان سے انڈوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ تاریخ میں پہلی بار امریکا بھی انڈے درآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔
محکمۂ قرنطینہ حیوانیات کے مطابق، رواں مالی سال میں امریکا کو 23 لاکھ 70 ہزار ڈالر مالیت کے انڈے برآمد کیے گئے۔ مجموعی…
ریاض: خادمِ حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سفارش پر ممتاز عالمِ دین شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا نیا مفتیِ اعظم مقرر کردیا ہے۔
سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق، شیخ صالح الفوزان کو سینیئر علما کونسل کا سربراہ بھی بنا دیا گیا ہے، اور…
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسر ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر اپنے گن مین سے اسلحہ لے کر خود پر فائر کیا۔…
اسلام آباد — نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے اور دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
اسلام آباد میں پولینڈ کے وزیرِ خارجہ کے ہمراہ…
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے قومی پاسپورٹ کے ڈیزائن اور سیکیورٹی فیچرز میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے اس حوالے سے وزارتِ داخلہ سے باضابطہ منظوری حاصل کر لی ہے۔
نئے پاسپورٹ میں چاروں صوبوں کی تاریخی اور ثقافتی عمارات کی…
کیلیفورنیا — سماجی رابطوں کی مقبول کمپنی میٹا نے ونڈوز اور میک صارفین کے لیے میسنجر ایپ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 15 دسمبر 2025 کے بعد یہ ایپ ڈیسک ٹاپ پر استعمال نہیں کی جا سکے گی۔
میٹا کے اعلان کے مطابق اس تاریخ کے بعد صارفین میسنجر…

