Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

News

پاکستان نے افغانستان میں خوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی — ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں موجود خوارج کے خطرے کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج ہر قسم کی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

Read more

خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت دگنی، 75 روپے سے بڑھ کر 145 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

پشاور — خیبرپختونخوا میں صرف دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی کلو آٹا 75 روپے سے بڑھ کر 145 روپے تک جا پہنچا ہے۔ پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی کے باعث صوبے میں 20 کلو آٹے کے…

Read more

صنعتی صارفین کے لیے بجلی اور گیس کنکشنز کی تبدیلی کا نیا طریقہ کار نافذ

اسلام آباد — فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صنعتی بجلی اور گیس کنکشنز کی تبدیلی کے لیے نیا طریقہ کار نافذ کر دیا ہے، جو 22 اکتوبر 2025 سے باقاعدہ طور پر مؤثر ہو گیا ہے۔ ایف بی آر کے نئے سیلز ٹیکس حکم نامے کے تحت اب صنعتی صارفین کے…

Read more

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش زیرِ غور

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش زیرِ غور اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا ایک اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، جس میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی سے متعلق سفارش پر غور کیے جانے کا قوی…

Read more

رضوی برادران کی گرفتاری انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ہوگی، دونوں جلد گرفتار ہوں گے: عظمیٰ بخاری

لاہور — وزیر اطلاعات برائے پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ رضوی برادران کے خلاف کارروائی کا مقصد عوامی سلامتی اور انسانی جانوں کا تحفظ ہے اور دونوں بھائی جلد گرفتار کیے جائیں گے۔ پریس کانفرنس میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مذہبی جلوس کے دوران پولیس اہلکاروں پر مظاہروں میں حملے…

Read more

عوامی سطح پر گوشت کی قیمتیں کم کرنے کے لیے ایکسپورٹ پر پابندی کی تجویز

لاہور: حکومت نے عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کے لیے مٹن، بیف، چکن اور انڈے کی ایکسپورٹ پر عارضی پابندی کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث زراعت اور لائیو اسٹاک متاثر ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر گوشت کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ذرائع وزارت پیداوار…

Read more

بلوچستان میں عوامی ٹرانسپورٹ کے لیے چین سے 21 نئی بسیں کراچی پہنچ گئیں

بلوچستان حکومت کی جانب سے عوامی ٹرانسپورٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے چین سے خریدی گئی 21 جدید بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں۔ ان بسوں کی مجموعی لاگت تقریباً 81 کروڑ روپے ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسر علی درانی کے مطابق بسیں صوبے کے مختلف شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس…

Read more

امریکا نے روس کی دو بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے روس کی دو اہم آئل کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق یہ پابندیاں روس پر دباؤ ڈالنے اور یوکرین پر قبضے کو روکنے کے لیے ہیں۔ صدر نے کہا کہ پابندیاں روسی قیادت کو معقول رویہ اپنانے پر مجبور کریں گی۔ انہوں نے مزید کہا…

Read more

کراچی: جعلی کرنسی بنانے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس نے جعلی کرنسی بنانے اور بیچنے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم بہزاد نے غیرملکی اور ملکی کرنسی نوٹ بنانے کے لیے کاغذ، کیمیکلز اور دیگر سامان استعمال کیا۔ اس کے قبضے سے جعلی اے این ایف جوائننگ آرڈرز، جعلی چیکس اور…

Read more

پاک فضائیہ کے سربراہ کا رومانیہ کا دورہ، دفاعی تعاون پر زور

سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو رومانیہ کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے میزبان چیف آف ائیر اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل لیونارڈ گیبریل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور مشترکہ فضائی مشقوں کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا۔ رومانیہ ائیر…

Read more