Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

News

ٹرمپ کی وارننگ: ”پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے”

واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو واضح پیغام دیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ نہیں ہونی چاہیے اور مسائل کو تجارت کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے بتایا کہ دیوالی کے موقع پر مودی سے فون پر بات ہوئی، جس میں باہمی تجارت…

Read more

سندھ کا 180 ارب روپے کا مطالبہ — تیل کی فراہمی کو سنگین خطرہ

اسلام آباد — سندھ حکومت کی جانب سے انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (SIDC) کے طور پر سامنے آنے والے 180 ارب روپے کے دعوے نے ملک کی پٹرولیم سپلائی کے نظام میں شدید اضطراب پیدا کر دیا ہے۔ آئل کمپنیوں کو لازمی بینک گارنٹی جمع کرانے کا حکم جاری کیا گیا ہے، ورنہ بندرگاہ پر رکنے…

Read more

تنظیمات اہلِ سنت اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: تنظیمات اہلِ سنت پاکستان اور حکومت کے اعلیٰ سطحی وفد کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ اہم پیش رفت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں کئی اہم نکات پر اتفاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں تنظیمات اہلِ سنت کے وفد کی قیادت پیرزادہ محمد امین قادری نے کی۔…

Read more

شکیل احمد درانی ڈی جی نیب کراچی مقرر، عہدہ سنبھال لیا

کراچی: پولیس سروسز آف پاکستان گریڈ 21 کے سینئر افسر شکیل احمد درانی نے ڈی جی نیب کراچی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شکیل درانی کی تعیناتی تین سالہ مدت کے لیے عمل میں آئی ہے۔ وہ اس سے قبل ایف آئی اے میں بطور ایڈیشنل ڈی جی خدمات…

Read more

کومل عزیز نے کھل کر بتایا: ذہنی دباؤ کی وجہ اداکاری کے ابتدائی دنوں میں گھر والوں کا اعتراض تھا

پاکستان کی معروف اداکارہ سابقہ شوبز اسٹار کومل عزیز نے حال ہی میں ایک پروگرام میں اپنی ذہنی صحت اور کیریئر کے سفر کے بارے میں کھل کر بات کی۔ کومل عزیز کا کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے گھر والوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا تھا۔…

Read more

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کا کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم پر اظہارِ تحفظات

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے ججوں کے کوڈ آف کنڈکٹ میں مجوزہ ترامیم پر سنگین نوعیت کے اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں ججز نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایک تفصیلی خط لکھا ہے،…

Read more

کے-الیکٹرک صارفین کے لیے بڑی خوشخبری — فی یونٹ بجلی 7 روپے 60 پیسے سستی

کراچی کے صارفین کے لیے ریلیف کی خبر! کے-الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 60 پیسے فی یونٹ کی نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ نیا ریٹ 39 روپے 97 پیسے سے کم ہو کر 32 روپے 37 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ مزید 4 سے 5 روپے کمی کی…

Read more

جاپان میں تاریخ رقم — سانائے تاکائیچی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

ٹوکیو سے بڑی خبر! جاپان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو ملک کی وزیراعظم منتخب کرلیا ہے۔ سانائے تاکائیچی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اکثریتی ووٹ حاصل کرتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق 64 سالہ سانائے تاکائیچی نے ایوانِ زیریں میں 237 اور ایوانِ بالا میں…

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام: راولپنڈی میں جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا آغاز قریب

پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید، کم لاگت اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منصوبے کے تحت چین کے تعاون سے حاصل کی گئی 87 ایئرکنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں شہر میں پہنچ چکی ہیں۔ صدر کے قریب سابق جی ٹی ایس اڈے پر الیکٹرک بس ٹرمینل کی…

Read more

تنخواہ دار طبقے سے ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ایکسپورٹرز کے مجموعی ٹیکس سے دوگنا محصول وصول

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس کی مد میں 130 ارب روپے وصول کیے گئے، جو کہ ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ایکسپورٹرز سے حاصل ہونے والے مجموعی ٹیکس سے دوگنا ہے۔ اعداد…

Read more