جنوبی کوریا نے حال ہی میں ایک جدید بیلسٹک میزائل، جسے مقامی ذرائع "مانسٹر" کے نام سے جانتے ہیں، متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام شمالی کوریا کی بڑھتی ہوئی میزائل اور نیوکلیئر صلاحیت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مضبوط…
News
امریکہ میں ایمیزون ویب سروسز (اے ڈبلیو ایس) میں آنے والے تکنیکی خلل کے باعث تقریباً 2 ہزار ویب سائٹس عارضی طور پر بند ہو گئی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اس مسئلے سے رابن ہڈ اور وینمو جیسے پلیٹ فارمز کی سروسز بھی متاثر ہوئیں، اور خاص طور پر مشرقی ریاستوں میں ڈی این…
کراچی پولیس نے انٹرپول کی معاونت سے ماسی گینگ کے سرغنہ عمران ولد عباس علی کو گرفتار کر لیا ہے، جو ماسیوں کو ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات فراہم کرتا تھا۔ اس سے پہلے گینگ کی دو خواتین رکنیں بھی گرفتار ہو چکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم عمران کو انٹرپول نے سعودی عرب…
کراچی: اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے کبیر حسین کے شوق کی خاطر ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ کر دوسرے علاقے میں رہائش اختیار کرلی۔
یاسر حسین حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباس کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیپالپور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام کی عزت نفس کو کسی صورت مجروح نہیں ہونے دیں گے۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ سیلاب کے بعد دنیا سے مدد مانگنے کی بجائے سب سے پہلے پنجاب کے وسائل کو براہِ راست عوام کے قدموں…
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کے ہاں شادی کے دو سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
گزشتہ روز جوڑے نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اس خوشخبری کا اعلان کیا۔ اپنے پیغام میں پرینیتی اور راگھو نے جذباتی انداز میں…
ریاض / اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے طے پانے والے امن میکنزم معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض…
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے سے متعلق درج مقدمات میں پارٹی رہنماؤں عمر ایوب، زرتاج گل، زین قریشی اور علی بخاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی اور…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق ضمنی انتخابات فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں منعقد ہوں گے، جن میں: این اے-96، این اے-104، این اے-143، پی پی-98، اور…

