لاہور: تنظیماتِ اہل سنت نے آج کے لیے دی گئی کسی بھی شٹر ڈاؤن، پہیہ جام یا احتجاجی مظاہرے کی کال کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ترجمان محمد اکرم رضوی نے وضاحت کی کہ تنظیم کی جانب سے آج کسی قسم کی ہڑتال کی کال نہیں دی گئی، البتہ ملک بھر کی مساجد…
News
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے سیلاب سے متاثرہ زرعی اور کمرشل صارفین کے لیے بڑا ریلیف پیکج دیتے ہوئے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق یہ صارفین جنوری سے جون 2026 تک قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے۔ مجموعی طور پر گھریلو…
کراچی: ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر ریکارڈ سطح چھو لی، فی تولہ سونا آج مزید 14 ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جویلرز ایسوسی ایشن کے مطابق نئی قیمت 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے فی تولہ مقرر کی گئی ہے، جبکہ 10 گرام سونا بھی 12 ہزار…
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس کا روٹ جزوی طور پر محدود کردیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے ترجمان کے مطابق میٹرو بس سروس اب صرف گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلائی جا رہی ہے، جبکہ ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک…
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے 19 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مقدمہ تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں درج کیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کی مسلسل…
اسلام آباد: اقوامِ متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق ہانیہ عامر خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے فروغ کے لیے آگاہی مہمات میں اہم کردار ادا کریں گی۔ اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہانیہ اپنے…
52 ہزار سے زائد افراد افغانستان واپس روانہ پشاور: پاک افغان کشیدگی کے تناظر میں خیبرپختونخوا کے دو اضلاع مردان اور صوابی میں قائم افغان مہاجرین کے پانچ کیمپ خالی کرا لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق مردان میں جلالہ، کاگان اور باغیچہ جب کہ صوابی میں دو کیمپوں کو مکمل طور پر خالی کرایا گیا…
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کر لی اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے مذہبی جماعت کے 30 سے زائد کارکنان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت میں ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں…
چار ماہ کے دوران تیسرا واقعہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کینیڈا میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے زیرِ ملکیت ’کیپس کیفے‘ پر ایک بار پھر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیفے کی عمارت پر گزشتہ رات کار سوار حملہ آوروں نے گولیاں…
لاہور سمیت حساس مقامات پر حفاظتی اقدامات مزید سخت لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انور نے صوبے بھر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس کو مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، مارکیٹوں اور حساس مقامات پر اضافی سیکیورٹی تعینات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی…

