اسلام آباد (این این آئی) — اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ نظام کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کاموں کے باعث مختلف فیڈرز/علاقوں میں عارضی طور پر بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ آئیسکو کے ترجمان کے مطابق، 7 فروری 2026 کو درج ذیل علاقوں میں بجلی بند…
News
بینک الفلاح نے سوزوکی ایوری خریدنا پہلے سے بھی آسان بنا دیا ہے، اب کے آئی بور 1 سال + 3% فنانسنگ پر دستیاب ہے۔ صارفین 1.5% انشورنس کوریج اور 2,00,000 روپے کے اضافی فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جس سے یہ کمپیکٹ گاڑی ہر کسی کے لیے قابلِ حصول بن گئی ہے۔ اس…
کراچی (این این آئی) — گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید کے موقع پر دستیاب نہیں ہوں گے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں جمیل احمد نے بتایا کہ مہنگائی قابو میں ہے اور مالیاتی شعبہ مستحکم ہے، توجہ معاشی نمو…
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور بالی ووڈ کامیڈین و اداکار راج پال یادیو نے چیک باؤنس کیس میں عدالتی حکم پر خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کامیڈین و اداکار راج پال یادیو چیک باؤنس کیس میں تصفیہ کی رقم…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کے روز کراچی کے میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ (ایم ایم آئی) اسپتال میں تین نئی طبی سہولیات کا افتتاح کیا، جن میں ابنِ سینا وارڈ، ابن الہیثم وارڈ اور الشفاء او پی ڈی شامل ہیں۔ ان توسیعی اقدامات کا مقصد صوبے میں مریضوں کی بہتر نگہداشت اور صحت…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے معروف فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو براہِ راست سائن کر لیا ہے۔ لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کی خدمات 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں حاصل کی ہیں۔
مستفیض الرحمان اس سے قبل بھی 2016 اور 2018…
اسلام آباد: آج اسلام آباد کے علاقے تارلائی میں ایک امام بارگاہ اور مسجد پر ہونے والے شدید خودکش دھماکے کے بعد حکام نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیے ہیں، جس کے باعث دونوں شہروں میں سفر میں شدید خلل پڑ گیا ہے۔ حکام نے شہریوں اور…
سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران سری لنکا میں شیڈول بھارت اور پاکستان کے میچ کے ممکنہ بائیکاٹ سے متعلق خبروں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر رجوع کر لیا ہے۔
یہ پیش رفت ان میڈیا رپورٹس کے…
لاہور میں پانچ روزہ بسنت فیسٹیول کے دوران پتنگوں اور ڈور کی فروخت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ تفصیلات کے مطابق بسنت کے دوران ایک ارب 60 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی پتنگیں اور ڈور فروخت ہوئیں۔
کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ ملک فیضان احمد نے بتایا کہ بسنت کے…
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں جمعہ کے روز دورانِ نماز ایک امام بارگاہ کے قریب زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے فوراً بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے۔
اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس کے مطابق شہر بھر میں ایمرجنسی پروٹوکول نافذ کر دیے گئے ہیں۔…

