اسلام آباد میں پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ایسی گاڑیوں کے مالکان کو موقع پر ہی جرمانہ کیا جائے گا جبکہ سنگین خلاف ورزی کی صورت میں گاڑی بند بھی کی جا سکتی…
News
لاہور، جو کبھی پاکستان کا “شہرِ باغات” کہلاتا تھا، ہر سال سردیوں میں شدید اسموگ کی لپیٹ میں آجاتا ہے—ایک ایسی دھند آلود دھوئیں کی تہہ جو پورے شہر کو گھیر لیتی ہے اور شہریوں کی صحت کو خطرے میں ڈال دیتی ہے۔ اس سال پنجاب حکومت نے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے…
حکومتِ پاکستان نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے آنے والے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ اوگرا کی سفارشات کے بعد نئی قیمتیں یکم دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں ہی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔ نئی پیٹرولیم…
دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ اعدادوشمار وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ میں پیش کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق بیرونِ ملک قیدیوں میں 8,569 پاکستانی سزا یافتہ ہیں جبکہ 13,078 مختلف…
جنوبی افریقہ کے اسٹار بیٹر فاف ڈو پلیسی نے آئی پی ایل 2026 کی نیلامی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی توجہ آنے والے سیزن کے لیے پاکستان سپر لیگ (PSL) پر مرکوز کر دی ہے۔ 154 آئی پی ایل میچوں میں فاف ڈو پلیسی غیر ملکی کھلاڑیوں میں چوتھے سب سے…
قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی نے "کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل 2025" کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت فضائی سفر کے دوران پیش آنے والے حادثات میں مسافروں اور ان کے اہلخانہ کو ملنے والا معاوضہ نمایاں طور پر بڑھا دیا جائے گا۔ یہ منظوری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی…
آکسفورڈ یونین میں حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے طلبہ کے درمیان ہونے والی ایک اہم علمی مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے نمایاں برتری حاصل کی۔ مباحثے میں پاکستان کی نمائندگی موسیٰ ہراج، اسرار خان کاکڑ اور احمد نواز خان نے کی، جنہوں نے مختلف قانونی نکات، شواہد اور منطقی دلائل کی بنیاد پر…
بحریہ ٹاؤن نے اپنے رہائشیوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے تمام آفیشل اکاؤنٹس نیب کی جانب سے فریز کر دیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے بل کی ادائیگی اور دیگر مالی لین دین عارضی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔
انتظامیہ نے نوٹس میں بتایا کہ اکاؤنٹس کے فریز ہونے سے روزمرہ…
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) پی آئی اے 2 جنوری 2026 سے کراچی اور ریاض کے درمیان ہفتہ وار پرواز کا آغاز کرے گی، جس سے سعودی عرب کے لیے نیٹ ورک مزید مضبوط ہو جائے گا۔
قومی کیریئر پہلے ہی اسلام آباد اور لاہور سے ریاض کے لیے پروازیں چلا رہا ہے۔ نئے شیڈول…
ایک حالیہ تحقیق نے صحت کے ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ وہ خواتین جو مستقل بنیادوں پر پرمننٹ ہیئر ڈائی استعمال کرتی ہیں، ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ 60 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ خطرے کی نوعیت اس بات پر منحصر ہے کہ ڈائی کتنی بار اور…

