Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براؤڈ نے بھارت کے حق میں آئی سی سی کی جانب سے روایتی نرمی کا انکشاف کیا ہے۔

سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براؤڈ نے بھارت کے حق میں آئی سی سی کی جانب سے روایتی نرمی کا انکشاف کیا ہے۔

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایک میچ میں بھارت نے مقررہ وقت میں 3 سے 4 اوور کم کرائے، جس پر معمول کے مطابق جرمانہ بنتا تھا، لیکن میچ کے بعد انہیں ہدایت ملی کہ بھارت پر ہاتھ ہلکا رکھیں اور نرمی دکھائیں۔ کرس براؤڈ نے کہا کہ کھیل میں سیاست کا عنصر کافی زیادہ ہے اور آئی سی سی کے فیصلوں میں مالی طاقت اور سیاسی اثرات شامل ہیں، جس کی وجہ سے بھارت کو عملی طور پر اثر و رسوخ حاصل ہے۔ انہوں نے 2003 سے 2024 تک میچ ریفری کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔

Leave a comment

Sign Up to Our Newsletter

Be the first to know the latest updates