Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پاکستان اور جنوبی افریقا آج دوسرے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Leave a comment

Sign Up to Our Newsletter

Be the first to know the latest updates