Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

رجب بٹ اور اناس علی نے ایک سال کی ناراضگی ختم کر کے دوستی بحال کر لی

رجب بٹ اور اناس علی نے ایک سال کی ناراضگی ختم کر کے دوستی بحال کر لی

پاکستانی ڈیجیٹل کرئیٹرز رجب بٹ اور اناس علی کے درمیان ایک سال سے جاری ناراضگی آخرکار ختم ہو گئی اور دونوں نے سیزن 2 کے نام سے اپنی دوستی کی نئی شروعات کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر دونوں انفلوئنسرز نے ایک دوسرے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے تمام غلط فہمیاں دور کر دی ہیں اور ایک نئے مثبت سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔ مداحوں نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے دونوں کو مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ ان کی دوستی پہلے سے زیادہ مضبوط ثابت ہوگی۔

Leave a comment

Sign Up to Our Newsletter

Be the first to know the latest updates