تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل 2025 کے فائنل مرحلے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف حاضرین بلکہ دنیا بھر کے ناظرین کو بھی چونکا دیا۔
پاناما سے تعلق رکھنے والی خوبرو ماڈل اسامر یہ سمجھ بیٹھیں کہ ان کا نام فائنل راؤنڈ کے لیے پکارا گیا ہے۔…
کولمبو — آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا پہلی فتح کا خواب ایک اور مرتبہ پورا نہ ہو سکا۔ قومی ٹیم کو جنوبی افریقا نے 150 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
میچ بارش سے متاثر ہوا اور ابتدا میں 40 اوورز کا طے ہوا،…
اسلام آباد — وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آ گئی ہے۔
چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے…
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو واضح پیغام دیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ نہیں ہونی چاہیے اور مسائل کو تجارت کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔
صدر ٹرمپ نے بتایا کہ دیوالی کے موقع پر مودی سے فون پر بات ہوئی، جس میں باہمی تجارت…
اسلام آباد — سندھ حکومت کی جانب سے انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (SIDC) کے طور پر سامنے آنے والے 180 ارب روپے کے دعوے نے ملک کی پٹرولیم سپلائی کے نظام میں شدید اضطراب پیدا کر دیا ہے۔ آئل کمپنیوں کو لازمی بینک گارنٹی جمع کرانے کا حکم جاری کیا گیا ہے، ورنہ بندرگاہ پر رکنے…
اسلام آباد: تنظیمات اہلِ سنت پاکستان اور حکومت کے اعلیٰ سطحی وفد کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ اہم پیش رفت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں کئی اہم نکات پر اتفاق کیا گیا۔
اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں تنظیمات اہلِ سنت کے وفد کی قیادت پیرزادہ محمد امین قادری نے کی۔…
کراچی: پولیس سروسز آف پاکستان گریڈ 21 کے سینئر افسر شکیل احمد درانی نے ڈی جی نیب کراچی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شکیل درانی کی تعیناتی تین سالہ مدت کے لیے عمل میں آئی ہے۔ وہ اس سے قبل ایف آئی اے میں بطور ایڈیشنل ڈی جی خدمات…
پاکستان کی معروف اداکارہ سابقہ شوبز اسٹار کومل عزیز نے حال ہی میں ایک پروگرام میں اپنی ذہنی صحت اور کیریئر کے سفر کے بارے میں کھل کر بات کی۔
کومل عزیز کا کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے گھر والوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا تھا۔…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے ججوں کے کوڈ آف کنڈکٹ میں مجوزہ ترامیم پر سنگین نوعیت کے اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دونوں ججز نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایک تفصیلی خط لکھا ہے،…
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کی تشکیل آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، اور اطلاعات کے مطابق کئی کھلاڑیوں کی جگہ خطرے میں ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں۔ حسین طلعت اور خوشدل شاہ کی ٹیم…

