Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

کے-الیکٹرک صارفین کے لیے بڑی خوشخبری — فی یونٹ بجلی 7 روپے 60 پیسے سستی

کراچی کے صارفین کے لیے ریلیف کی خبر! کے-الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 60 پیسے فی یونٹ کی نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ نیا ریٹ 39 روپے 97 پیسے سے کم ہو کر 32 روپے 37 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ مزید 4 سے 5 روپے کمی کی…

Read more

جاپان میں تاریخ رقم — سانائے تاکائیچی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

ٹوکیو سے بڑی خبر! جاپان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو ملک کی وزیراعظم منتخب کرلیا ہے۔ سانائے تاکائیچی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اکثریتی ووٹ حاصل کرتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق 64 سالہ سانائے تاکائیچی نے ایوانِ زیریں میں 237 اور ایوانِ بالا میں…

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام: راولپنڈی میں جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا آغاز قریب

پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید، کم لاگت اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منصوبے کے تحت چین کے تعاون سے حاصل کی گئی 87 ایئرکنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں شہر میں پہنچ چکی ہیں۔ صدر کے قریب سابق جی ٹی ایس اڈے پر الیکٹرک بس ٹرمینل کی…

Read more

تنخواہ دار طبقے سے ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ایکسپورٹرز کے مجموعی ٹیکس سے دوگنا محصول وصول

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس کی مد میں 130 ارب روپے وصول کیے گئے، جو کہ ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ایکسپورٹرز سے حاصل ہونے والے مجموعی ٹیکس سے دوگنا ہے۔ اعداد…

Read more

زلفی بخاری کی ہمشیرہ کا نیب کی جائیداد نیلامی کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: سابق معاونِ خصوصی زلفی بخاری کی ہمشیرہ سیدہ سکینہ بخاری نے جائیداد نیلامی سے متعلق نیب کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ ہائی کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے معاملہ آج ہی کے لیے مقرر کر دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد…

Read more

خامنہ ای نے ٹرمپ کی جوہری مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات کی بحالی کی پیشکش کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ ایرانی ریاستی میڈیا کے مطابق، آیت اللہ خامنہ ای نے ایک خطاب میں کہا کہ ’’امریکی صدر دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے ایران کی…

Read more

برطانیہ میں بلوچ نیشنل موومنٹ کا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: برطانیہ میں نام نہاد بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کی جانب سے بلوچستان کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سرپرستی میں منظم کیے گئے احتجاج کی حقیقت ایک صحافتی انکشاف کے بعد سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق، لندن میں کیے گئے اس احتجاج…

Read more

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کی اننگز 333 رنز پر سمٹی، کیشوو مہاراج کا تباہ کن اسپیل

راولپنڈی میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقا کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 333 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ دن کا آغاز پاکستان نے 259 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر کیا، جہاں سعود شکیل 42 اور آغا سلمان 10 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ دونوں…

Read more

اسلام آباد کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد: سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالت نے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی۔ سماعت کے دوران علی امین گنڈا…

Read more

ی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں…

Read more