Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

راولپنڈی: سعد رضوی سمیت 21 رہنماؤں پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی اور مقامی قیادت کے خلاف انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ روات میں پولیس سب انسپکٹر نجیب اللہ کی مدعیت میں درج ہوا۔ پولیس کے مطابق، مقدمے میں سعد رضوی، قاری بلال سمیت 21 عہدیداران اور…

Read more

آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مظہر سعید شاہ نے استعفیٰ دے دیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مظہر سعید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان مظفرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اپنے بیان میں مظہر سعید شاہ کا کہنا تھا کہ وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر وزارت اطلاعات کے منصب سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے…

Read more

مذہبی جماعت کا احتجاج ختم — 6 روز بعد فیض آباد انٹرچینج کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: مذہبی جماعت کے احتجاج کے خاتمے کے بعد فیض آباد انٹرچینج کو چھ روز کی بندش کے بعد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے علاقے میں صورتِ حال معمول پر لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، فیض آباد جانے والے تمام راستوں سے کنٹینرز ہٹانے…

Read more

“آپ کو خوبصورت کہنے پر کوئی اعتراض تو نہیں؟” — ڈونلڈ ٹرمپ کی اطالوی وزیراعظم سے گفتگو وائرل

“آپ کو خوبصورت کہنے پر کوئی اعتراض تو نہیں؟” — ڈونلڈ ٹرمپ کی اطالوی وزیراعظم سے گفتگو وائرل شرم الشیخ (مصر): غزہ امن اجلاس کے دوران امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنی بے ساختہ گفتگو کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے، جب انہوں نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی…

Read more

دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین وآپس—پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی دوسری اننگز مشکلات کا شکار ہوگئی۔ قومی ٹیم کے پانچ بلے باز پویلین لوٹ گئے اور بیٹنگ لائن ایک بار پھر دباؤ میں نظر آئی۔ پہلی اننگز میں شاندار 93 رنز بنانے والے امام الحق اس مرتبہ زیادہ دیر کریز پر نہ…

Read more

اگر آپ سگریٹ چھوڑ دیں تو کسی کو بھی “قتل” کرسکتی ہیں — طیب اردوان کی بات پر اطالوی وزیراعظم کا دلچسپ جواب

شرم الشیخ (مصر): غزہ امن اجلاس کے دوران ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان اور اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے درمیان ہونے والی ایک دلچسپ گفتگو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ “آپ بہت اچھی لگ رہی ہیں، لیکن اگر آپ سگریٹ چھوڑ دیں تو کسی کو بھی قتل کرسکتی ہیں،…

Read more

وزیر خزانہ کی امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت — واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے ساتھ کامیاب ٹیرف مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی راہ پر گامزن ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پُرکشش مواقع فراہم کر رہا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق، وزیر خزانہ اس وقت واشنگٹن میں ہیں جہاں وہ…

Read more

ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسکاٹ لینڈ کی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

ترک ثقافت اور اسلامی تاریخ پر مبنی ڈراموں نے ایک اور غیر مسلم کو اسلام کے قریب کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی رہائشی جولیٹا لورینا مارٹینز نے مقبول ترک سیریز “کورولوش عثمان” دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ ترک پروڈکشن کمپنی کے مطابق، جولیٹا نے سیریز کے ذریعے سلطنتِ عثمانیہ کی تاریخ اور ترک تہذیب…

Read more

یف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر کو وزیراعظم نے برطرف کردیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 20 کے افسر رانا وقار علی کی خدمات ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد ایف بی آر کی جانب سے برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن…

Read more

لاہور ٹیسٹ: نعمان علی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل

لاہور ٹیسٹ میں نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو 269 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ پاکستان کی پہلی اننگز کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا نے کھیل کے تیسرے روز 216 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا۔ ٹونی ڈی زورزی (104)…

Read more