اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مبینہ نئے مالک عارف حبیب کو حج و عمرہ ٹکٹس پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، تاہم تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ…
لاہور: پنجاب بار کونسل نے وکلا کی جاری ہڑتال کے دوران عدالت میں پیش ہونے پر ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق کا وکالتی لائسنس معطل کر دیا ہے۔ بار کونسل کے مطابق یہ اقدام وکلا کے ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی پر کیا گیا۔
پنجاب بار کونسل کے اعلامیے کے مطابق ایڈووکیٹ میاں علی…
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے جنوبی اور وسطی پنجاب میں آئندہ تین روز تک شدید دھند کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق لاہور، جھنگ، ملتان، خانیوال اور میاں چنوں میں شدید دھند متوقع ہے، جبکہ ساہیوال،…
اسلام آباد: پاکستان فضائیہ پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر کے قومی دفاعی اور ایرو اسپیس صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ تیمور کروز میزائل 600 کلومیٹر تک کے فاصلے پر دشمن کے زمینی اور…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفیع جان نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق ایک سخت اور واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “جو بھی عمران خان کے ٹوئٹر (ایکس) اکاؤنٹ کو Own نہیں کرتا، وہ پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہو سکتا۔”
شفیع…
پاکستان کی پولیس سروس کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قائم ہوا ہے، جب ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے راجندر میگھوار نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ASP) کا عہدہ سنبھالا۔ وہ اس منصب پر فائز ہونے والے ملک کے پہلے ہندو نوجوان ہیں۔ لاہور میں تعینات راجندر میگھوار کو گلبرگ کے علاقے میں…
لاہور: لاہور انڈرورلڈ کا اشتہاری فیضان باکسر سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک جرم کی دنیا میں زندگی بہت مختصر ہوتی ہے۔ 28 سالہ فیضان باکسر، جو لاہور کے انڈرورلڈ کا ایک نامور کردار تھا، ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے انجام کو پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق، دو روز قبل فیضان…
نئی سیاست، نیا بیانیہ — پارٹی کا نام کیا ہو سکتا ہے؟ پاکستان کے معروف صحافی اور ٹی وی اینکر اقرار الحسن کے بارے میں سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں ایک بڑی بحث جاری ہے کہ وہ 15 جنوری کو اپنی نئی سیاسی جماعت کا باضابطہ اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ اگر یہ خبر…
ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کرنسی کی گرتی قدر کی وجہ سے شروع ہونے والے مظاہرے اب سیاسی عدم استحکام کا سبب بننے لگے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ مسائل حکومت کی اتھارٹی کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں۔ایران بھر میں مظاہروں کی ایک لہر پھیلتی جا رہی ہے جو کہ…
اسلام آباد کے SHO کھنہ نے ٹائنز کمپنی کے مالکان کے خلاف نوکری کے جھانسے میں فراڈ اور دھمکیوں کے الزامات پر ایف آئی آر درج کر دی ہے۔ متاثرین کے مطابق ملزمان نے نوجوانوں سے تقریباً 42 لاکھ روپے ہتھیائے اور بعد میں تشدد اور دھمکیاں دیں۔ شہری اور عوامی حلقے اس کارروائی کو سراہتے ہیں…

