خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے کے پی سائنس ایجنڈا کے تحت ایک جدید الیکٹرک رکشہ متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد شہری ٹرانسپورٹ نظام کو جدید بنانا اور رکشہ ڈرائیوروں کی آمدن میں نمایاں اضافہ کرنا ہے۔ یہ منصوبہ ایندھن پر انحصار کم کرنے، مرمت اور دیکھ بھال کے اخراجات گھٹانے اور ڈرائیوروں…
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی) کی نجکاری کے عمل کو 23 دسمبر کو آگے بڑھایا جائے گا، تاہم فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے دستبردار ہونے کے بعد اب صرف تین بولی دہندگان اس دوڑ میں شامل رہ گئے ہیں۔ پرائیویٹائزیشن کمیشن کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے شیڈول کے…
مری میں جاری برفباری کے پیشِ نظر چیف ٹریفک آفیسر (CTO) عمران رزاق نے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں شدید موسمی حالات کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز اور روانگی سے قبل تازہ ترین موسم اور ٹریفک صورتحال چیک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس مری…
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، جب پاکستان انڈر 19 ٹیم نے دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش انڈر 19 کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت انڈر 19 نے سری لنکا…
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے امتحانی نظام میں بڑی ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جائے گا۔ نئے منصوبے کے مطابق امتحانات میں ای مارکنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا تاکہ نتائج کی تیاری میں شفافیت…
پاکستان نے سرحد پار تجارت کو جدید بنانے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سست ڈرائی پورٹ (چین سرحد) اور گبد بارڈر ٹرمینل (ایران سرحد) پر جدید اے آئی پر مبنی کارگو اسکیننگ سسٹمز نصب کر دیے ہیں۔ نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) کے مطابق یہ جدید اسکینرز صرف 22 سیکنڈ میں گاڑیوں کی جانچ…
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے موسم کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 سے 22 دسمبر کے دوران راولپنڈی، میانوالی اور بھکر میں گرج چمک کے ساتھ…
پنجاب کی وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے 2026 کو باضابطہ طور پر ’’یوتھ کا سال‘‘ قرار دینے کا اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر کے طلبہ میں ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لودھراں میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ نے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں…
پاکستان میں فضائی آلودگی کا بحران شدت اختیار کر گیا، ماہرین الیکٹرک گاڑیوں پر زور دے رہے ہیں پاکستان کو فضائی آلودگی کے شدید بحران کا سامنا ہے اور یہ دنیا کے تیسرے سب سے زیادہ آلودہ ملک کے طور پر سامنے آیا ہے، جہاں فضا میں موجود باریک ذرات (PM2.5) کی اوسط مقدار عالمی…
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے ہفتے کے روز توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید اور فی کس ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا…

