Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پاکستانی روپے کی مسلسل مضبوطی، ڈالر کے مقابلے میں 34واں دن بھی گرین زون میں بند

اسلام آباد: پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل 34ویں روز بھی بہتری کا سلسلہ برقرار رکھا، جس کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپے کا اعتماد مزید مضبوط ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران روپے نے آج امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.01 فیصد بہتری ریکارڈ کی۔ کاروبار کے اختتام…

Read more

وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں پٹرولیم لیوی سے 371 ارب روپے اکٹھے کیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جولائی سے ستمبر 2025 کے دوران پٹرولیم لیوی سے کل 371 ارب روپے جمع کیے، جو پچھلے سال اسی عرصے میں جمع شدہ 261 ارب روپے کے مقابلے میں 42 فیصد اضافہ ہے۔ اس سہ ماہی میں اضافی طور پر 110 ارب روپے بھی جمع کیے گئے جو آئی ایم…

Read more

راولپنڈی: موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس اب ایک دن میں حاصل کریں

راولپنڈی: شہر کے موٹرسائیکل سواروں کے لیے خوشخبری ہے! راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس (CTP) نے نیا نظام متعارف کروایا ہے جس کے تحت موٹرسائیکل کے لرنر اور پرمننٹ لائسنس ایک ہی دن میں حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ پہلے موٹرسائیکل لائسنس کے حصول میں تقریباً 42 دن لگتے تھے، لیکن نئے نظام کے ذریعے ڈرائیونگ…

Read more

5 کروڑ نوری سال دور خم دار کہکشاں این جی سی 1511 کی شاندار تصویر جاری

ماہرینِ فلکیات نے ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کے تعاون سے ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے خم دار کہکشاں این جی سی 1511 کی شاندار تصویر جاری کی ہے۔ این جی سی 1511 زمین سے تقریباً 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر جھرمٹ ہائڈرس میں واقع ہے۔ یہ کہکشاں انگریز ماہر فلکیات…

Read more

میٹا کے جعلی اشتہارات سے اربوں ڈالر کمائی کا انکشاف

نئے دستاویزات سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ میٹا (Meta)، جس کے پلیٹ فارمز میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ شامل ہیں، ہر سال دھوکہ دہی اور ممنوع اشیاء کے اشتہارات چلا کر اربوں ڈالر کماتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، گزشتہ برس کے آخر میں کمپنی نے اندرونی طور…

Read more

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکہ، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد کی جی-11 کچہری کے باہر آج صبح ایک شدید خودکش دھماکے میں کم از کم 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دھماکہ ایک مبینہ خودکش حملہ آور کی وجہ سے ہوا، جس کا سر سڑک پر پڑا ہوا پایا گیا۔ واقعے کی تفصیلات: دھماکہ کچہری کے باہر…

Read more

قومی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر فائرنگ، پانچ مشتبہ افراد گرفتار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی رہائشگاہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں گھر کے مین گیٹ، کھڑکیاں اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ دیرلوئر میں پیش آیا۔ جائے وقوعہ پر پہنچ کر پولیس نے ابتدائی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ فائرنگ کے…

Read more

زمبابوے کا سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

زمبابوے نے پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنا 15 رکنی اسکواڈ اعلان کر دیا ہے۔ اسکواڈ کی قیادت پاکستانی نژاد کپتان سکندر رضا کریں گے۔ اس ٹیم میں حال ہی میں افغانستان کے خلاف ہوم سیریز کا حصہ رہنے والے کھلاڑی شامل ہیں، تاہم صرف…

Read more

جنوبی افریقہ کے بعد پاکستان کو سری لنکا کا چیلنج، پہلا ون ڈے آج

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے ٹاس کے بعد ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کی قیادت اس بار بھی شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھ میں ہے، جنہوں نے جنوبی…

Read more

اسلام آباد میں پہلی بار ’صرف پیدل چلنے والوں کے لیے اسٹریٹ‘ بنانے کا کام شروع

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) اسلام آباد کے بلیو ایریا کے ایک حصے کو مکمل طور پر کار فری پیڈیسٹرین زون میں تبدیل کرنے کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا ہے۔ 24 کروڑ روپے مالیت کے اس منصوبے میں واکنگ اسٹریٹس، فوڈ اسپاٹس، اور ڈیجیٹل انسٹالیشنز شامل ہوں گی جو شہریوں کو معلومات اور…

Read more