Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

زمبابوے کا سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

زمبابوے نے پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنا 15 رکنی اسکواڈ اعلان کر دیا ہے۔ اسکواڈ کی قیادت پاکستانی نژاد کپتان سکندر رضا کریں گے۔ اس ٹیم میں حال ہی میں افغانستان کے خلاف ہوم سیریز کا حصہ رہنے والے کھلاڑی شامل ہیں، تاہم صرف…

Read more

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پی سی بی نے 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی میں ہونے والی پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق سیریز کے لیے علی نقوی کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے، جبکہ امپائرنگ پینل میں ایلیٹ، انٹرنیشنل اور ایمرجنگ پینل…

Read more

پاکستان اور جنوبی افریقا آج دوسرے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے دلچسپ…

Read more

آئی سی سی نے وائٹ بال کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز وائٹ بال کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ٹی20 بیٹرز کی فہرست میں بھارت کے ابھیشیک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان 11ویں نمبر پر ہیں۔ پاکستانی بیٹرز میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔…

Read more

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر حارث رؤف دو ون ڈے میچز سے معطل

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف 4 اور 6 نومبر کو ہونے والے پہلے دو ون ڈے میچز سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف سپر فور میچ میں بھارتی شائقین کی جانب سے…

Read more

پہلا ون ڈے آج فیصل آباد میں، پاکستان اور جنوبی افریقا 17 سال بعد اقبال اسٹیڈیم میں آمنے سامنے

فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے ساتھ آج پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں اقبال اسٹیڈیم میں پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ قومی ٹیم کی قیادت پہلی بار ون ڈے فارمیٹ میں شاہین آفریدی کریں گے، جنہوں نے اسے اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا…

Read more

بابر اعظم کے پاس ون ڈے سیریز میں ریکارڈز کی بارش کا سنہری موقع

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں متعدد عالمی اور پاکستانی ریکارڈز توڑنے کے قریب ہیں۔ آخری ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ 68 رنز کی میچ وننگ اننگز کے بعد ایک بار پھر فارم میں آنے والے بابر اعظم اب تک 134 میچوں کی 131 اننگز میں…

Read more

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ٹی20 آج لاہور میں، سیریز بچانے کے لیے گرین شرٹس کو لازمی فتح درکار

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں پروٹیز کو پہلے میچ کی فتح کے باعث 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے اور تیسرے میچ کے تمام ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں، جبکہ ٹیم انتظامیہ کی جانب…

Read more

جنوبی افریقہ نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں جگہ بنا لی

گوہاٹی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 125 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ جنوبی افریقی اوپنر لورا وولوارٹ نے ناقابلِ یقین بلے بازی کرتے ہوئے 169 رنز کی یادگار اننگز…

Read more

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت، نیلامی جلد متوقع — سی ای او سلمان نصیر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے اعلان کیا ہے کہ لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے جلد نیلامی کا عمل شروع کیا جائے گا؛ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بڈ کرنے والی پارٹیز کو مختلف شہروں کے ناموں…

Read more