Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پی ایس ایل کا ایچ بی ایل کے ساتھ ٹائٹل اسپانسر معاہدہ ایک بار پھر تجدید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کے درمیان ٹائٹل اسپانسرشپ معاہدے کی تجدید کر دی گئی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر اور ایچ بی ایل کے چیف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن آفیسر علی حبیب نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اس…

Read more

نیوزی لینڈ کی 17 سال بعد اپنے ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح

ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی، جس کے ساتھ ہی کیوی ٹیم نے 12 سال بعد مجموعی طور پر اور 17 سال بعد اپنے…

Read more

سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براؤڈ نے بھارت کے حق میں آئی سی سی کی جانب سے روایتی نرمی کا انکشاف کیا ہے۔

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایک میچ میں بھارت نے مقررہ وقت میں 3 سے 4 اوور کم کرائے، جس پر معمول کے مطابق جرمانہ بنتا تھا، لیکن میچ کے بعد انہیں ہدایت ملی کہ بھارت پر ہاتھ ہلکا رکھیں اور نرمی دکھائیں۔ کرس براؤڈ نے کہا…

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم چھاتی کے سرطان سے آگاہی مہم کے تحت جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں گلابی کٹ پہن کر میدان میں اترے گی۔

میچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو گلابی رنگ میں سجایا جائے گا اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں گلابی تھیم کے ساتھ کھیلیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے "پنک ربن پاکستان" کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے اس اقدام کا مقصد عوام میں…

Read more

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں مبینہ بدعنوانی اور اندرونی مافیا کی سرگرمیوں کی اطلاعات کے بعد بڑے پیمانے پر اصلاحات اور کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ادارے میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور سینئر پولیس افسر سید خرم علی کو…

Read more

ایشز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، کپتان پیٹ کمنز پہلے ٹیسٹ سے باہر

میلبرن: انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کے مطابق، پیٹ کمنز مکمل فٹنس حاصل نہیں کر سکے اور پرتھ میں 21 نومبر سے شروع ہونے والے…

Read more

پی ایس ایل فرنچائزز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے ساتھ نئے دس سالہ معاہدے کے حوالے سے تیاریاں اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گئیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ معاہدے کی تکمیل میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔ ذرائع کے مطابق، پی ایس ایل کی ویلیوایشن پر…

Read more

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

سڈنی: بھارتی بیٹنگ اسٹار ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ اب اس فارمیٹ میں لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے آگے نکل گئے ہیں۔ کوہلی نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران حاصل کیا،…

Read more

آئی سی سی کا وائیڈ بال سے متعلق نئے قانون کا تجربہ، کرکٹ میں بڑی تبدیلی کی تیاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے وائیڈ بال کے قانون میں تبدیلی کے لیے نیا ٹرائل سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کے دوران وکٹ کے دونوں جانب نیلے رنگ کی نئی لکیروں نے شائقین کی توجہ حاصل کی۔ اسی طرح کا…

Read more

بھارت میں آسٹریلوی ویمن ٹیم کو ہوٹل میں چوہے کی “سرپرائز انٹری”، کھانے کا وقت شور میں بدل گیا

وشاکاپٹنم: ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بھارت میں قیام پذیر آسٹریلوی ویمن ٹیم کو اُس وقت حیران کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ہوٹل کے ڈائننگ ہال میں کھانے کے دوران اچانک ایک چوہا نکل آیا۔ چوہا دیکھتے ہی کھلاڑی گھبرا گئیں، کسی نے چیخ ماری تو کسی نے فوراً کرسی پر چڑھ کر…

Read more