Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا، سخت موقف اختیار کر لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بھیجے گئے لیگل نوٹس کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں علی ترین نے کہا کہ پی سی بی نے انہیں نوٹس بھیجا جس میں مطالبہ کیا…

Read more

ویرات کوہلی کا ناپسندیدہ ریکارڈ، ون ڈے کیریئر میں سب سے زیادہ ’صفر‘ پر آؤٹ ہونے والے موجودہ کرکٹر بن گئے

ایڈیلیڈ: ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ رکھنے والے بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ایک اور مگر ناپسندیدہ سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ وہ اب موجودہ کرکٹرز میں سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ جمعرات کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی…

Read more

بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کرلی

ایڈیلیڈ — آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 264 رنز بنا…

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک–بھارت ٹاکرے کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد — آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج ٹاکرا 8 فروری 2026 کو کولمبو میں متوقع ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری…

Read more

راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی

راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام رہی اور پوری ٹیم دوسری اننگز میں 138 رنز پر آؤٹ ہو گئی، جس کے بعد مہمان ٹیم کو 68…

Read more

پاکستان سپر لیگ: ملتان سلطانز معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیجا ہے اور فرنچائز کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی…

Read more

قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان: وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈز تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سلمان آغا ٹی 20 ٹیم کے کپتان جبکہ شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹی 20 انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم، عبدالصمد اور نسیم شاہ کی واپسی شامل ہے،…

Read more

کینیڈا میں ایک اور پنجابی گلوکار کا قتل، بھارتی نژاد گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی

کینیڈا میں معروف پنجابی گلوکار تیجی کاہلوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، جب کہ واردات کے چند گھنٹے بعد ایک بھارتی نژاد گینگ نے اس قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔ رپورٹس کے مطابق روہت گودارا گینگ کے ارکان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ "گلوکار تیجی کاہلوں…

Read more

پنڈی ٹیسٹ: رباڈا نے جنوبی افریقی کرکٹ میں 119 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی آل راؤنڈر کگیسو رباڈا نے شاندار بیٹنگ کر کے تاریخ رقم کر دی۔ میچ کے دوران رباڈا 11 ویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور صرف 61 گیندوں پر 71 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو اہم برتری دلائی۔ انہوں نے 4 چوکے…

Read more

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کی بیٹنگ لائن دباؤ میں

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم نے اپنی بیٹنگ اور بولنگ کے توازن سے پاکستانی ٹیم پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز پہلی اننگز میں 71 رنز کے خسارے کے ساتھ کیا، لیکن ابتدائی وکٹیں جلد گر گئیں۔ امام الحق 9، عبداللہ شفیق 6 اور کپتان شان…

Read more