راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 71 رنز کی برتری حاصل کرلی، جبکہ پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز مایوس کن رہا۔
تیسرے دن کے کھیل کا آغاز جنوبی افریقا نے 185 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر کیا۔ دن کی پہلی کامیابی پاکستان کو آصف آفریدی نے دلائی، جن کی…
اسلام آباد — نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تازہ سیاسی صورتحال اور غزہ میں جاری بحران پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے فلسطین میں انسانی صورتحال پر…
کراچی — سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے پر بڑا انکشاف کر دیا ہے۔
حالیہ دنوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا، جس کے…
کولمبو — آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا پہلی فتح کا خواب ایک اور مرتبہ پورا نہ ہو سکا۔ قومی ٹیم کو جنوبی افریقا نے 150 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
میچ بارش سے متاثر ہوا اور ابتدا میں 40 اوورز کا طے ہوا،…
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے خط کا دوٹوک اور واضح جواب دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول کرنے کے لیے اے سی سی کو خط لکھا تھا، جس پر…
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقا کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 333 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ دن کا آغاز پاکستان نے 259 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر کیا، جہاں سعود شکیل 42 اور آغا سلمان 10 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔
دونوں…
کراچی: انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز کی تعداد 1000 تک پہنچا دی۔
ہیگلے اوول میں کھیلے گئے میچ میں ہیری بروک نے 35 گیندوں پر 78 رنز بنائے، جس میں 6 چوکے اور 5 چھکے…
راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوا، جس میں میزبان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز…
لاہور: قومی کرکٹر صہیب مقصود کار شوروم کے مالک کے مبینہ فراڈ کا شکار بن گئے، جنہوں نے ان کی قیمتی گاڑی اصل کاغذات کے بغیر فروخت کر دی۔
صہیب مقصود نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں انکشاف کیا کہ
’’میری گاڑی شوروم مالک نے میری اجازت کے بغیر بیچ دی جبکہ اصل…
21 سالہ نوجوان کھلاڑی نے انگلش حریف کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دے کر پہلی پی ایس اے ٹرافی جیت لی کراچی: پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسکواش اسٹار اشعب عرفان نے کینیڈا میں منعقدہ وینکوور اوپن 2025 جیت کر اپنے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں اشعب…

