Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

کرکٹ بورڈ کی ٹیم بھی اچھی بنائیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ ایسے افسران موجود ہیں جنھیں کوئی بھی چیئرمین چاہ کر بھی نہیں ہٹا پاتا۔ وہ خود کو اس انداز میں ’’ناگزیر‘‘ بنا کر پیش کرتے ہیں جیسے ان کے بغیر بورڈ کا نظام رک جائے گا۔ کئی کے پیچھے سیاسی سرپرستی ہے، کچھ اپنی انگریزی دانی پر فخر کرتے ہیں،…

Read more

ویمنز ورلڈکپ 2025: پاکستان ٹیم آج نیوزی لینڈ سے میدان میں اترے گی

ڈنیڈن: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں اپنی پہلی فتح کی تلاش میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف اہم مقابلے میں مدمقابل ہوگی۔ گزشتہ میچ میں پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز کیا تھا اور جیت کے قریب تھی، مگر بارش کے باعث میچ بغیر نتیجے کے ختم…

Read more

پاک–جنوبی افریقہ وائٹ بال سیریز: ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

پنڈی، لاہور اور فیصل آباد کے شائقینِ کرکٹ کے لیے تفصیلات جاری لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے جنرل…

Read more

لاہور: بابر اعظم کے مداح کی ڈریسنگ روم میں غیر قانونی داخلے پر گرفتاری

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک نوجوان مداح بابر اعظم کے ڈریسنگ روم تک پہنچ گیا، جس کے بعد اسے سیکیورٹی نے فوری طور پر حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ حمزہ نے سیکیورٹی حصار توڑ کر ڈریسنگ روم تک پہنچنے کی کوشش کی تاکہ بابر اعظم…

Read more

آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارت پر طنز — “ہینڈ شیک تنازع” پر فوٹوشوٹ وائرل

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹرز نے بھارت کے “ہینڈ شیک تنازع” پر مزاحیہ انداز میں طنز کیا، اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ طنزیہ فوٹوشوٹ کایو اسپورٹس (Kayo Sports) کی جانب سے کیا گیا، جس میں آسٹریلیا کی مرد و خواتین ٹیموں کے معروف کھلاڑیوں نے بھارتی ٹیم کے…

Read more

مشکل کنڈیشنز میں ہماری ٹیم نے اچھی فائٹ کی ہے، ایڈن مارکرام

لاہور: جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایڈن مارکرام نے لاہور ٹیسٹ میں شکست کے بعد کہا ہے کہ مشکل کنڈیشنز کے باوجود ان کی ٹیم نے بہترین فائٹ دکھائی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مارکرام نے کہا کہ اگر ٹاس ہمارے حق میں آتا تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتے،…

Read more

لاہور ٹیسٹ: نعمان علی کے تباہ کن دس شکار، پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دی

لاہور: پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دے دی، اسپنر نعمان علی نے میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کر کے فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔ 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی…

Read more

دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین وآپس—پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی دوسری اننگز مشکلات کا شکار ہوگئی۔ قومی ٹیم کے پانچ بلے باز پویلین لوٹ گئے اور بیٹنگ لائن ایک بار پھر دباؤ میں نظر آئی۔ پہلی اننگز میں شاندار 93 رنز بنانے والے امام الحق اس مرتبہ زیادہ دیر کریز پر نہ…

Read more