پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز آج اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، جب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے آخری میچ کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے 55 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، تاہم دوسرے میچ میں…
ایمباپے نے تاریخ رقم کر دی، رونالڈو کے بعد ریال میڈرڈ کے لیے گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فارورڈ کائلان ایمباپے 2024/25 سیزن میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کے بعد یورپی گولڈن بوٹ حاصل کرنے والے کلب کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ایمباپے نے گزشتہ سیزن میں مجموعی طور پر 44 گول اسکور کیے، جن میں سے 31 گول لا لیگا میں شامل تھے، اور…
گلگت بلتستان میں آج 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، جہاں 1947 میں اسی دن مقامی عوام اور گلگت اسکاؤٹس نے ڈوگرا راج سے آزادی حاصل کی تھی۔ یادگارِ شہداء پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی جبکہ مرکزی تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری مہمانِ خصوصی ہوں گے۔…
آئی بی اے سکھر یونیورسٹی کے ایم ڈی کیٹ 2025 کے ابتدائی نتائج میں کراچی کے طلبہ نے سندھ بھر پر سبقت حاصل کرتے ہوئے نہ صرف پہلی تینوں پوزیشنز اپنے نام کیں بلکہ ٹاپ ٹین میں شامل 124 امیدواروں میں سے 41 کا تعلق بھی کراچی سے ثابت ہوا، جبکہ نتائج کے مطابق صوبے…
پنجاب حکومت نے صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نفرت انگیزی و اشتعال پھیلانے کی روک تھام کے لیے سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور ڈیجیٹل نگرانی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق فتنہ…
اسلام آباد میں ڈکی بھائی سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار این سی سی آئی اے کے چھ افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے کی برآمدگی سامنے آگئی ہے، جب کہ ملزمان کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات بھی شروع ہو گئی ہیں۔ تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…
پنجاب حکومت نے شہریوں کی جائیدادوں کو قبضہ مافیا سے محفوظ بنانے کے لیے ’پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ ایم موویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025‘ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صوبے کے ہر ضلع میں ڈِسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی قائم کی جائے گی جو نجی جائیداد پر قبضے کے معاملات عدالت جانے سے پہلے ہی…
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب عمرہ ویزا جاری ہونے کے صرف 30 دن کے اندر سعودی عرب میں داخل ہونا لازمی ہوگا، بصورتِ دیگر ویزا خود بخود منسوخ تصور کیا جائے گا۔ نئے ضوابط کے تحت ویزا ملنے کے بعد سعودی…
واٹس ایپ نے صارفین کی چیٹ بیک اپ سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی انکریپٹڈ بیک اپ تک رسائی پاس کیز کے ذریعے ممکن ہوگی، جس کے بعد اگر صارف کی ڈیوائس کھو جائے تو وہ فنگر پرنٹ، فیشل ریکاگنیشن یا اسکرین لاک کوڈ استعمال کرتے ہوئے بیک…
وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں اہم تقرری کرتے ہوئے محمد امین خان لودھی کو پانچ سال کے لیے ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا ہے، جس کے بعد ادارے میں ڈپٹی گورنرز کی مجموعی تعداد دو ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امین لودھی اس وقت اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ…

