Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے این سی سی آئی اے افسران کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ سے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں ملوث این سی سی آئی اے (NCCIA) کے چھ افسران کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے اس حوالے سے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا…

Read more

ایمازون کا بڑا قدم: دنیا بھر میں 30 ہزار ملازمین فارغ کرنے کی تیاری

ای کامرس کی دیو ہیکل کمپنی ایمازون نے آئندہ ہفتے سے دنیا بھر میں اپنے تقریباً 30 ہزار کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ فیصلہ کمپنی کے اخراجات میں کمی اور کووِڈ وبا کے دوران کی گئی زائد بھرتیوں کے اثرات کو متوازن کرنے کے لیے کیا…

Read more

امریکا اور جاپان میں نایاب معدنیات کے معاہدے پر دستخط، اقتصادی و دفاعی تعاون میں نیا باب

ٹوکیو: امریکا اور جاپان نے نایاب معدنیات کے حصول اور باہمی تعاون کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم سنائے تکائچی نے ٹوکیو میں دستخط کیے۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر صدر ٹرمپ کا پُرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی…

Read more

ایشین یوتھ گیمز: پاکستان والی بال ٹیم فائنل میں، گولڈ میڈل کی دوڑ میں ایران سے مقابلہ طے

منامہ: پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے انڈونیشیا کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ بحرین میں جاری مقابلوں میں قومی ٹیم اب تک ناقابلِ شکست ہے، اور فائنل میں جگہ بننے کے ساتھ ہی پاکستان نے کم از کم سلور میڈل اپنے…

Read more

راکھی ساونت نے سلمان خان کے حامی کے طور پر ہدایتکار ابھینو کشیپ کو خبردار کیا

ممبئی: بالی وُڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مشہور ہدایتکار ابھینو کشیپ کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے ان پر تنقید کرنے والوں کو روکنے کی وارننگ دے دی ہے۔ ایک حالیہ یوٹیوب پوڈکاسٹ میں راکھی نے کہا کہ وہ بالی وُڈ اسٹار سلمان خان کے لیے مضبوط حمایتی ہیں اور ان کی ذاتی حیثیت و خدمات…

Read more

ایف بی آر میں تشویش، لاکھوں ٹیکس دہندگان نے آمدن صفر ظاہر کر دی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال اب تک 55 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس ریٹرن موصول ہو چکے ہیں، تاہم ان میں سے تقریباً 17 لاکھ ریٹرنز میں آمدن صفر یا برائے نام ظاہر کی گئی ہے، جس نے ادارے کے لیے تشویش کی صورتحال پیدا کر دی…

Read more

فرانس کی قطر اور امارات کو رافیل طیاروں کی فروخت، پاکستانی پائلٹس کی تربیت پر بھارت میں تشویش

فرانس کی جانب سے قطر اور متحدہ عرب امارات کو جدید رافیل لڑاکا طیاروں کی فروخت کے بعد بھارت میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دفاعی پیش رفت نے بھارتی فضائیہ کے لیے اسٹریٹیجک خدشات کو جنم دیا ہے، کیونکہ دونوں خلیجی ممالک نے اپنے رافیل اور میراج طیاروں…

Read more

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی نظام کا آغاز، ایئرپورٹس کو کیش لیس بنانے کی تیاریاں مکمل

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف کرانے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا۔ اس منصوبے کا مقصد ایئرپورٹس کو بتدریج کیش لیس ماحول میں تبدیل کرنا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق یہ اقدام حکومت پاکستان کی ہدایات اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ سے متعلق…

Read more

میٹا اے آئی میں اردو زبان شامل، پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم و ڈیجیٹل تبدیلی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد میں وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت کی تعلیم اور سرکاری ڈیجیٹل تبدیلی پروگرام کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ وزیراعظم کے ڈیجیٹل نیشن وژن کے تحت پاکستان ٹیکنالوجی کے ذریعے روشن مستقبل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ انہوں…

Read more

سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براؤڈ نے بھارت کے حق میں آئی سی سی کی جانب سے روایتی نرمی کا انکشاف کیا ہے۔

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایک میچ میں بھارت نے مقررہ وقت میں 3 سے 4 اوور کم کرائے، جس پر معمول کے مطابق جرمانہ بنتا تھا، لیکن میچ کے بعد انہیں ہدایت ملی کہ بھارت پر ہاتھ ہلکا رکھیں اور نرمی دکھائیں۔ کرس براؤڈ نے کہا…

Read more