Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پاکستان نے بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود 28 اور 29 اکتوبر کو دو دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فضائی حدود ہر روز صبح 6 بجے سے 9 بجے تک بند رہیں گی، جس کا اطلاق لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں بھارت سے آنے جانے والے روٹس پر ہوگا۔ سول ایوی ایشن نے کمرشل پروازوں کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں اور ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں…

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم چھاتی کے سرطان سے آگاہی مہم کے تحت جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں گلابی کٹ پہن کر میدان میں اترے گی۔

میچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو گلابی رنگ میں سجایا جائے گا اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں گلابی تھیم کے ساتھ کھیلیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے "پنک ربن پاکستان" کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے اس اقدام کا مقصد عوام میں…

Read more

ارجنٹینا میں 7 کروڑ سال پرانا ڈائنوسار کا انڈہ دریافت

ارجنٹینا کے جنوبی علاقے پیٹاگونیا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک ایسا ڈائنوسار انڈا دریافت کیا ہے جو تقریباً 70 ملین سال پرانا بتایا جا رہا ہے۔ یہ انڈا شمالی پیٹاگونیا کے ریو نیگرو ریجن میں کھدائی کے دوران ملا اور اپنی محفوظ حالت کے باعث ماہرین کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ سائنس دانوں…

Read more

ماہرہ خان نے بوٹوکس کروا لیا؟ نئی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

کراچی: پاکستان شوبز کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حالیہ فوٹو شوٹ کی وائرل تصاویر میں ماہرہ خان کا چہرہ پہلے کے مقابلے میں کچھ بدلا ہوا دکھائی دے رہا ہے — گال زیادہ بھرے ہوئے، اور بھنویں قدرے اُٹھی ہوئی محسوس ہو رہی…

Read more

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ کے اسکواڈ پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 5 اہلکار زخمی

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد کے اسکواڈ پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں لیویز فورس کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے، تاہم ڈی سی کیچ محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا تربت پریس کلب روڈ پر اس وقت ہوا جب ڈپٹی کمشنر کا اسکواڈ وہاں سے گزر رہا تھا۔ بم ایک موٹرسائیکل میں نصب کیا…

Read more

راولپنڈی میں موسم کی تبدیلی سے ڈینگی کیسز میں نمایاں کمی

راولپنڈی: شہر میں موسم کی تبدیلی کے بعد ڈینگی کے کیسز میں نمایاں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد رواں سیزن میں مریضوں کی مجموعی تعداد 1232 ہو گئی ہے۔ اس وقت مختلف اسپتالوں میں 37 سے زائد…

Read more

عابدہ پروین کی صحت سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار

گلوکارہ بالکل خیریت سے ہیں، ٹیم کا وضاحتی بیان جاری اسلام آباد: صوفی موسیقی کی ملکہ اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی ان کی ٹیم نے سختی سے تردید کی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر گلوکارہ کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہوئی تھی،…

Read more

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں مبینہ بدعنوانی اور اندرونی مافیا کی سرگرمیوں کی اطلاعات کے بعد بڑے پیمانے پر اصلاحات اور کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ادارے میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور سینئر پولیس افسر سید خرم علی کو…

Read more

ایشز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، کپتان پیٹ کمنز پہلے ٹیسٹ سے باہر

میلبرن: انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کے مطابق، پیٹ کمنز مکمل فٹنس حاصل نہیں کر سکے اور پرتھ میں 21 نومبر سے شروع ہونے والے…

Read more

امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک ڈیل کا فریم ورک طے، تجارتی معاہدے کی راہ ہموار

واشنگٹن / بیجنگ: امریکا اور چین کے درمیان مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے متعلق معاہدے کا ابتدائی فریم ورک طے پا گیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایک بڑے تجارتی معاہدے کی راہ بھی کھل گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تصدیق کی کہ ٹک ٹاک سے متعلق تمام بنیادی…

Read more