پیرس:
کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے اپنے رومانوی تعلقات کی تصدیق کر دی، دونوں کو پیرس میں ایک تقریب کے دوران خوشگوار موڈ میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 53 سالہ…
اسلام آباد:
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے تحت ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں ایک لاکھ 40 ہزار 125 طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔
پی ایم ڈی سی کے مطابق ملک بھر میں 33 امتحانی مراکز جبکہ اسلام…
صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے غیرملکی دوروں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد:
وفاقی حکومت کی جاری کردہ سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ 20 ماہ کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 3 جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے 34 غیرملکی دورے کیے۔ دونوں اعلیٰ حکومتی شخصیات کے سفری شیڈول میں چین سب سے نمایاں…
لاہور:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے ساتھ نئے دس سالہ معاہدے کے حوالے سے تیاریاں اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گئیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ معاہدے کی تکمیل میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔
ذرائع کے مطابق، پی ایس ایل کی ویلیوایشن پر…
سڈنی:
بھارتی بیٹنگ اسٹار ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ اب اس فارمیٹ میں لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے آگے نکل گئے ہیں۔
کوہلی نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران حاصل کیا،…
واشنگٹن:
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو نئے اسٹریٹجک مرحلے میں داخل کرنے کا خواہاں ہے۔ ان کے مطابق اسلام آباد کے ساتھ تعاون میں اضافہ واشنگٹن کی جنوبی ایشیا پالیسی کا اہم حصہ ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا…
نیواڈا (امریکا):
امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے 74ویں مِس امریکا مقابلے میں ریاست نبراسکا سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت ماڈل آڈی ایکرٹ نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کر لیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پورے امریکا سے 50 ماڈلز نے اس مقابلے میں حصہ لیا، جن میں سے 22 سالہ آڈی…
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں تقریباً 70 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کے استعمال سے پھیل رہی ہیں، جبکہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی نے صحت کے نظام پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے۔
اسلام آباد میں لائف اسٹائل میڈیسن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے ترقی اور خوشحالی کا زبردست موقع ہے، خطے کے دیگر ممالک بھی اس منصوبے سے فائدہ اٹھائیں۔
اسلام آباد میں منعقدہ ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے وائیڈ بال کے قانون میں تبدیلی کے لیے نیا ٹرائل سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کے دوران وکٹ کے دونوں جانب نیلے رنگ کی نئی لکیروں نے شائقین کی توجہ حاصل کی۔ اسی طرح کا…

