Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق یہ درخواست 4 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے، جس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ رجسٹرار…

Read more

کراچی میں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم اور معیاری سڑکوں کی فراہمی ہمارا ہدف ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے ٹرانسپورٹ و اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کراچی میں عالمی معیار کا ٹرانسپورٹ نظام متعارف کرانے اور جدید سڑکوں کا جال بچھانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر برج شہر کے عوام کے…

Read more

انسٹاگرام اسٹوریز میں نیا جنریٹیو اے آئی انقلاب — صارفین کے لیے تخلیقی فیچرز متعارف

کیلیفورنیا: میٹا نے انسٹاگرام اسٹوریز کو مزید جدید اور تخلیقی بنانے کے لیے جنریٹیو آर्टیفیشل انٹیلی جنس (AI) پر مبنی نئے فیچرز متعارف کر دیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اب صارفین اپنی اسٹوریز کو پہلے سے زیادہ منفرد انداز میں ایڈٹ، ری اسٹائل اور کسٹمائز کر سکیں گے۔ میٹا کا کہنا ہے کہ جون 2025 سے دستیاب…

Read more

پانچ سال بعد پی آئی اے کی برطانیہ واپسی — پہلی پرواز 25 اکتوبر کو روانہ ہوگی

کراچی: طویل انتظار کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ایک بار پھر برطانیہ کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ سالہ پابندی کے خاتمے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز 25 اکتوبر کو پاکستان سے برطانیہ کے لیے روانہ ہوگی۔ فلائٹ آپریشن کی بحالی کے…

Read more

پاکستان میں سونے کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ مزید 2 ہزار روپے سستا

کراچی: عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات کے باعث پاکستان میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں پانچویں روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار…

Read more

بھارت میں آسٹریلوی ویمن ٹیم کو ہوٹل میں چوہے کی “سرپرائز انٹری”، کھانے کا وقت شور میں بدل گیا

وشاکاپٹنم: ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بھارت میں قیام پذیر آسٹریلوی ویمن ٹیم کو اُس وقت حیران کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ہوٹل کے ڈائننگ ہال میں کھانے کے دوران اچانک ایک چوہا نکل آیا۔ چوہا دیکھتے ہی کھلاڑی گھبرا گئیں، کسی نے چیخ ماری تو کسی نے فوراً کرسی پر چڑھ کر…

Read more

ابوظبی میں شہری کی قسمت جاگ اٹھی، 100 ملین درہم کا جیک پاٹ جیت لیا

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں قسمت کی دیوی ایک شہری پر مہربان ہوگئی، جس نے ’لکی ڈے ڈرا‘ میں 100 ملین درہم کی بھاری رقم جیت لی۔ یو اے ای لاٹری حکام کے مطابق، خوش نصیب فاتح کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی، تاہم سوشل میڈیا پر جاری ایک آڈیو کلپ میں نمائندہ کو فاتح…

Read more

نادرا نے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا — راست کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری ادائیگی ممکن

اسلام آباد — نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا نیا اور سہل طریقہ متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت اب راست کیو آر کوڈ کے ذریعے چند سیکنڈز میں فیس ادا کی جا سکتی ہے — وہ بھی بغیر کسی اضافی چارجز کے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق ملک بھر کے تمام…

Read more

عظمیٰ بخاری: ٹی ایل پی کو منصوبہ بند طریقے سے چلایا گیا، ریاست نے انتشار پھیلانے والے رویے پر پابندی لگائی

لاہور — پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد کسی مذہبی تنظیم کو نشانہ بنانا نہیں، بلکہ ایسے ذہنیت کے خلاف فیصلہ کرنا ہے جو امنِ عامہ کو خراب کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو ایک منظم پروجیکٹ کے طور پر…

Read more

علیمہ خان کی عدالت میں عدم پیشی؛ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کی عدالت میں بارہا عدم حاضری پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کے ضامن کی جائیداد بحقِ سرکار ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ جج امجد علی شاہ کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں عدالت نے کہا کہ وارنٹ گرفتاری کے باوجود علیمہ خان…

Read more