Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

اسلام آباد میں پولیس افسر کی مبینہ خودکشی، ایس پی عدیل اکبر جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسر ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر اپنے گن مین سے اسلحہ لے کر خود پر فائر کیا۔…

Read more

بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کرلی

ایڈیلیڈ — آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 264 رنز بنا…

Read more

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد — نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے اور دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد میں پولینڈ کے وزیرِ خارجہ کے ہمراہ…

Read more

حکومت کا قومی پاسپورٹ میں اہم تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے قومی پاسپورٹ کے ڈیزائن اور سیکیورٹی فیچرز میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے اس حوالے سے وزارتِ داخلہ سے باضابطہ منظوری حاصل کر لی ہے۔ نئے پاسپورٹ میں چاروں صوبوں کی تاریخی اور ثقافتی عمارات کی…

Read more

میٹا کا بڑا اعلان: میسنجر ایپ ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا — سماجی رابطوں کی مقبول کمپنی میٹا نے ونڈوز اور میک صارفین کے لیے میسنجر ایپ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 15 دسمبر 2025 کے بعد یہ ایپ ڈیسک ٹاپ پر استعمال نہیں کی جا سکے گی۔ میٹا کے اعلان کے مطابق اس تاریخ کے بعد صارفین میسنجر…

Read more

پاکستان نے افغانستان میں خوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی — ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں موجود خوارج کے خطرے کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج ہر قسم کی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک–بھارت ٹاکرے کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد — آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج ٹاکرا 8 فروری 2026 کو کولمبو میں متوقع ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری…

Read more

خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت دگنی، 75 روپے سے بڑھ کر 145 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

پشاور — خیبرپختونخوا میں صرف دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی کلو آٹا 75 روپے سے بڑھ کر 145 روپے تک جا پہنچا ہے۔ پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی کے باعث صوبے میں 20 کلو آٹے کے…

Read more

صنعتی صارفین کے لیے بجلی اور گیس کنکشنز کی تبدیلی کا نیا طریقہ کار نافذ

اسلام آباد — فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صنعتی بجلی اور گیس کنکشنز کی تبدیلی کے لیے نیا طریقہ کار نافذ کر دیا ہے، جو 22 اکتوبر 2025 سے باقاعدہ طور پر مؤثر ہو گیا ہے۔ ایف بی آر کے نئے سیلز ٹیکس حکم نامے کے تحت اب صنعتی صارفین کے…

Read more

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش زیرِ غور

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش زیرِ غور اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا ایک اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، جس میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی سے متعلق سفارش پر غور کیے جانے کا قوی…

Read more